پیرو کی حکومت نے باضابطہ طور پر یہ اقدام اٹھایا ہے۔
بلا اجازت حج کرنے والے شخص کو چاہے وہ مقامی شہری یا غیرملکی ہواسے ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا دی جائے گی۔
امریکی ارب پتی کی جانب سے اپنی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے آفیشل پیج پر شائع کی جانے والی تصاویر نے تونس میں سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 371 روپے اضافہ ہوا ہے۔
گرفتار ملزمان نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی اور ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
وہاں ہزاروں لوگ موجود تھے مگر ایک بدمعاش کیوجہ سے ایسا ہوا
ماہرہ خان اس ساری صورتحال میں مطمئن رہیں
عاصم اظہر نے شادی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
وفاقی وزیر عبد العلیم خان نے فہرست قومی اسمبلی میں پیش کردی
لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کردیا
الجزائر سے تعلق رکھنے والا 19 سالہ عمر 1998 میں لاپتا ہوگیا تھا
پولیس نے فائرنگ کے الزام میں 71 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا
سپریم کورٹ نے سماعت براہ راست نشر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مصر میں 350 ٹن امداد کی کھیپ ریڈ کریسنٹ کے حوالے کردی گئی
سپریم کورٹ میں عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔
ہمت اور برادری کا مظاہرہ کرنے پر انہیں برطانوی شاہی خاندان کے بادشاہ کی جانب سے بہادری کے میڈل کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔
متاثرہ لڑکی نے اپنے والد کے ہمراہ اسرار پنہور اور جبار پنہور سمیت چار ملزمان کے خلاف مقامی تھانے میں رپورٹ درج کرائی۔
ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ایران پر تمام پابندیاں تاحال لاگو ہیں