اسد قيصر نے كہا كہ شير افضل كي سياسی كميٹی سے بے دخلی پارٹی اور اُن سے زیادتی ہے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن پہلے سے طے شدہ پروگرام کے بغیر کیف پہنچے ہیں۔
کمیٹی میں اتحادی جماعتوں كی نمائندگی اور رضامندی بھی شامل ہوگی
فیصل واؤڈا، آصف زرداری کے خاندان، شرجیل میمن کے اہل خانہ کی پراپرٹیز بھی دبئی میں ہیں، لیکس
تین میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر ہے۔آج کا میچ جیتنے والی ٹیم فاتح قرار پائے گی۔
کپتان ندا ڈار نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی دستخط شدہ میچ شرٹ دی۔
منگل کوبین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے 2337 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
کے الیکٹرک نے بیشتر علاقوں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طور پر 12، 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیلی کام کمپنی کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا
میری والدہ کے ساتھ جو ہوا وہ اچھا نہیں تھا، علی ذیشان
اب پارٹی میرے بارے میں جو چاہیے فیصلہ کرلے، رہنما پی ٹی آئی
بھارت گوادر اور کراچی سے گزرے بغیر وسطی ایشیائی ممالک تک رسائی حاصل کرسکے گا
پہلی شادی کو بچانے کے لیے دس سال تک کوشش کی مگر علیحدگی ہوگئی، اداکارہ
عمر ایوب نے اسمبلی میں آئین شکنوں کا چہرہ بے نقاب کیا
پی ٹی آئی کے ساتھ سیز فائر اس لیے ہوا کہ اختلافات کا فائدہ تیسری قوت نہ اٹھا لے، سربراہ جے یو آئی
سپہ سالار نے آپریشنز کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرنے اور قوم کے لئے شاندار خدمات انجام دینے والے فوجی جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے آرٹیکل چھ کا بڑا ذکر کیا، پی ٹی آئی کی کابینہ نے میرے خلاف آرٹیکل چھ لگانے کا فیصلہ کیا۔