کورنگی تھانے آنے والے ایک شہری کی بائیک چوری ہوگئی۔
امریکی ایوان نمائندگان نے عمران خان کی فوری اور باحفاظت رہائی کیلیے پاکستان پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے
بچے کے والدین نے کمپنی کیخلاف مقدمہ درج کردیا
کویت نے غیر اعلانیہ پابندی لگادی
عدالت نے کنٹونمنٹ بورڈ سے جواب طلب کرلیا
سوشل میڈیا پر مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر فائرنگ اور شدید زخمی ہونے کی اطلاعات تھیں
لبنان میں اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید شہریوں کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز ہوگئی
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے جواب دینے سے انکار کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کا اسٹیٹ کونسل اور اڈیالہ جیل انتظامیہ کے جواب پر عدم اعتماد، جلد آرڈر جاری کرنے کا عندیہ
سمندری طوفان کے پیش نظر بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے
انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان نے آئینی ترمیم کی چند شقوں پر تحفظات اور ممکنہ اثرات پر شدید تشویش اظہار کیا ہے
فرحان خان نے اپنی بیمار بیٹی کے علاج کے لیے رقم اکٹھی کرنے کے لیے اپنی بیوی کے زیورات بیچ دیے تھے۔
بچوں کی شرعی حیثیت کے حوالے سے خاتون نکاح خواں نے تصدیق کی کہ شرعا یہ اپنے باپ سے ہی منسوب ہوں گے
حزب اللہ نے بھی ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کردی اور ساتھ میں اسرائیل سے بدلہ لینے کا بھی اعلان کردیا
ایف آئی اے نے دانیہ شاہ کے شوہر کو سائبر کرائم مقدمے میں گرفتار کیا ہے
معروف کامیڈین نے 2013میں' کامیڈی نائٹس ود کپل' سے اپنے شو کا آغاز کیا
پولیس نے دعوی کیا ہے کہ بابا صدیقی کا قاتل لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی سے مسلسل رابطے میں تھا۔
شفقت چیمہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ دماغ کی شریان میں خون جم جانے سے وہ کوما میں چلے گئے ہیں۔
ترکیہ کے وزیر داخلہ نے حملے کی تصدیق کردی، ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی
عالمی بازار میں سونے کا بھا 20 ڈالر اضافے سے 2757 ڈالر فی اونس ہے۔