اللہ نے خواب کو حقیقت میں بدل دیا، الحمدللہ! میں نے اپنا پہلا عمرہ مکمل کرلیا ہے۔
پولیس اہلکاروں نے ساندہ روڈ کے قریب مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔
کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ روہت شرما الیون رہائش امرتسر میں رہے اور صرف اپنے میچ کیلئے لاہور جائے
دلجیت دوسانجھ نے مئی سے جولائی تک دل لومیناتی کے نام سے شمالی امریکہ کا دورہ کیا اور کئی شہروں میں کنسرٹس کئے۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت اپریل 2024 میں 90ڈالر فی بیرل رہی
یہ ترامیم آئین سے غداری کے سوا کچھ نہیں ہے
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف ریلی نکالی۔
اٹارنی جنرل کا عدالت میں جواب
فی تولہ قیمت 2 لاکھ 66 ہزار سے تجاوز کر گئی
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے اقدامات کا تاخیری حربہ قرار دے دیا
آج جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کل ان کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، بانی پی ٹی آئی
پاکستان نے ایک جبکہ بھارت نے دو گول کر کے فتح اپنے نام کی
نرس نے انتقال کے بعد ڈاکٹر سے تعلقات بڑھائے
خاتون نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفصیلات بیان کردیں
ڈبلیو ایچ او نے چند ممالک کیلیے منظوری دی ہے
ماں باپ نے 3 بہنوں کو قتل کرنے والے بیٹے جو معاف کیا
روس نے یوکرین جنگ میں بڑھتی مداخلت کے تناظر میں برطانیہ کے 6 سفارت کاروں کے اجازت نامے واپس لے کر انہیں ملک بدر کردیا۔
آج شام 7 بج کر 45 منٹ پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی چار رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پوچھ گچھ کے لیے پہنچی