خاتون نے مسجد جاکر کلمہ پڑھا اور دائرہ اسلام میں داخل ہوئیں
سسٹم میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 845 میگاواٹ تک پہنچنے کی تصدیق
وزیراعلی کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ نے منظوری دے دی
ایف بی آر کی ہدایت پر ٹیلی کام کمپنیوں نے سمیں بند کردیں
انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہاجس کی وجہ سے ہیڈنگلے گرائونڈ میں ٹاس کی نوبت بھی نہ آسکی۔
اسرائیلی ٹینکوں نے اسپتال کی ایمرجنسی کے دروازے پرگولہ باری کی، اسپتال سے عملے، مریضوں اور زخمیوں کو انخلا کا حکم دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ان ایمبیسڈرز کی تقرری 2 سال کے لیے کی گئی ہے۔
اگر رؤف حسن کی طرح کا حملہ کسی اور رہنما پر ہوا تو شدید احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر
شمالی علاقہ جات سمیت ملک کے دوردرازمقامات پرفائبرآپٹیک جیسی سہولیات بھی ممکن ہوگی
اس فہرست کے مطابق پاکستان کا بہترین شہر اسلام آباد/راولپنڈی ہے جو 1000 شہروں میں 578ویں نمبر پر ہے۔
حملہ آور خواجہ سرا نہیں بلکہ ماہر اور تربیت یافتہ تھے، انہوں نے بتایا کہ دو روز سے مجھے تلاش کررہے تھے، رؤف حسن کی جذباتی پریس کانفرس
بھارتی ٹیم پر پابندی کے حوالے سے فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے آن لائن اجلاس میں کیا گیا۔
رؤف حسن پر حملہ کس نے کیا سب پتہ ہے، اب اس معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، بانی پی ٹی آئی
شاہ رخ خان کو ہیٹ اسٹروک کی تشخیص ہوئی ہے جس کے باعث جسم میں پانی کی کمی ہوگئی، رپورٹ
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔
آئی ایم ایف کو فرٹیلائزر پلانٹس کے لیے بھی گیس نرخوں میں اضافے کی تجاویز دی گئی ہیں
ٹیم انتظامیہ کے مطابق حسن علی کانٹی کرکٹ کی اپنی کمٹمنٹ پوری کر سکتے ہیں۔
عمران خان کا گزشتہ روز روپوشی ختم کر کے منظر عام پر آنے کا پیغام موصول ہوا، جلد مراد سعید سمیت تمام رہنما منظر عام پر آجائیں گے۔
ذرائع قیادت کی واضح ہدایت پر پیپلز پارٹی کے تمام ممبرز صوبائی اسمبلی ایوان سے غیر حاضر رہے ۔
سلمی اور اظفر علی کی 2012 میں طلاق ہوگئی تھی جس کے بعد دونوں ڈرامے میں نظر بھی آئے