سلینا گومز اور بینی بلانکو کی شادی کی تقریب گزشتہ روز کیلی فورنیا میں منعقد ہوئی۔
آسکر ایوارڈ یافتہ جینیفر لارنس نے کہاکہ غزہ میں جو ہورہا ہے وہ نسل کشی سے کم نہیں اور یہ ناقابل قبول ہے۔
بھارت ٹاکرے سے قبل ہی اسٹیڈیم ہی تماشائیوں سے فل ہوچکا ہے
لوبو کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کے ستارے اس موقع پر زیادہ طاقتور ہیں
منگل کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔
چیئرمین پی سی بی اور ایشیا کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی فائنل جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دیں گے۔
ایف بی آر نے تحقیقات شروع کردیں
دبئی اسٹیڈیم میں آج دونوں ٹیمیں مدمقابل آئیں گی
سی پیک کا نیا مرحلہ گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ تعاون کے بجائے بزنس ٹو بزنس شراکت داری کو فروغ دے گا ، احسن اقبال
غزہ کی تباہی کا تخمینہ 100 ارب ڈالر سے زائد ہے، اردوان
پاکستانی سیکیورٹی اداروں اور سفارتی کوششوں کے نتیجے میں کیپٹن مختار اکبر سمیت تمام پاکستانی عملہ بحفاظت رہا ہوگیا
پاکستان میں لڑکیوں کو سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جارہی ہے
پرواز فیصل آباد سے دبئی کیلیے روانہ ہوئی تھی
آئی سی سی نے مس کنڈیکٹ پر دونوں پر جرمانہ عائد کیا ہء
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے وائٹ ہائوس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی۔
سونیا گاندھی نے غزہ کے معاملے پر مودی سرکار کی خاموشی کو سمجھ سے بالا قرار دیا ہے۔
یہ شاہین شاہ آفریدی کے کیریئر کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں دسواں مین آف دی میچ ایوارڈ ہے
35 سالہ ایما واٹسن جو کہ ہیری پورٹر اور فلم فرنچائز ہرمیون گرینگر میں کام کی وجہ سے کافی مشہور ہیں
اسرائیلی وزیراعظم کی تقریر کے دوران مسلم ممالک کے مندوب اسمبلی ہال سے اٹھ کر چلے جائیں گے۔