آئی پی ایل کھیلنے والے کچھ آسٹریلوی کرکٹرز اور سپورٹ اسٹاف واپس وطن پہنچ چکے ہیں۔
ہمارے شہریوں اور فوجیوں کی بہادری اور قربانیاں پاکستان کی سلامتی کی بنیاد ہیں
بھارتی چینلز کی رپورٹنگ کو محض تماشا قرار دیا
9 مئی سے 9 جون 2025 تک کراچی میں غیر قانونی منڈیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
دونوں اطراف کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) نے ملٹری ہاٹ لائن کے ذریعے مذاکرات کیے۔
جاں بحق افراد کی شناخت سلیمان، اسامہ اور فراز کے ناموں سے ہوئی، سلیمان اور اسامہ باپ بیٹے ہیں۔
10 گرام سونے کی قیمت بھی 8ہزار 917 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 91 ہزار 923 روپے ہے۔
آئی ایم ایف کی جانب سے نرمی نہ کی گئی تو پھر سرمایہ کار دبئی بھاگ جائیں گے، ایف بی آر ذرائع
جنید اکبر نے بانی کی ہدایت پر اہم عہدہ چھوڑنے کی یقین دہانی کرادی
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر یہ خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے
جاوید آفریدی نے پاک فوج کے جوانوں کو شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے
وزیر دفاع نے ممکنہ نکات کے حوالے سے تصدیق کردی
مارکیٹ میں ریکارڈ اضافے کے بعد اسے لاک کردیا گیا
کشمیر سے متعلق واحد مسئلہ آزاد کشمیر ہے۔
امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدہ اس وقت تک ممکن ہے جب تک اس کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنا ہو
باسط علی نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران تاخیر سے یکجہتی کرنے پر سابق کپتان وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
وطن کے دفاع میں جان دینے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
جاوید آفریدی نے کہا کہ یہ عطیہ افواج پاکستان کی بہادری اور قربانیوں کے اعزاز میں دیا جا رہا ہے