غیرملکی کھلاڑیوں نے اب بھی سکیورٹی خدشات کا اظہار کیا ہے اور بھارت واپسی کیلئے ہچکچاہٹ کا شکار ہیں
ٹرمپ ایک روزہ دورہ کر کے واپس روانہ ہوگئے ہیں
فلسطینی صحافی حسن اصلیح خان یونس کے ناصر اسپتال میں زیر علاج تھے
2 ہفتے پہلے پی سی بی کو مینٹور کے عہدے سے دستبردار ہونے کے بارے میں بتا دیا تھا، یہ آسان فیصلہ نہیں تھا۔
معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان المرصوص میں شریک افسروں و جوانوں سے ملاقات کی ۔
ابھی افزودگی کی سطح اور مقدار پر تفصیل سے بات چیت نہیں ہوئی۔
کئی خواتین کو مرد کی ایک سے زیادہ شادیوں سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔
متعدد صارفین کا کہنا ہے کہ ہر بیٹی کو اپنی والدہ کول ساس ہی نظر آتی ہیں
فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیالیکٹرک صارفین کو مزید 2 روپے 98 پیسے فی یونٹ کمی منتقل نہیں کی گئی۔
60 سالہ خاور انجم کو اس کے بیٹوں نے تشدد کر کے قتل کیا
جام مدد علی جتک جشن فتح کیلیے ریلی کی صورت میں جلسہ گاہ جارہے تھے کہ اس دوران اُن کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا
10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 93 ہزار 124 روپے ہے۔
سعودی عرب میں خطاب کے دوران مصالحت کی باتیں سن کر محمد بن سلمان بھی تالیاں بجاتے رہے
بھارت کو شکست دینے پر ابرار الحق کا پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے ترانہ
صارفین اس معاملے پر ٹکڑوں میں بٹ گئے ہیں
ٹیکس نظام کی اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے اہم فیصلے
فورسز نے ڈرون کو قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں
اثاثوں کی وجہ سے اراکین اور خاندانوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوں گے، پیپلزپارٹی
غزہ میں غذائی حالات اکتوبر 2023 کے بعد سے شدید بگڑ چکے ہیں