اسپتال میں خسرہ کے 17مریض زیر علاج ہیں، خسرہ میں مبتلا 8 بچے ایک سال سے کم عمر کے ہیں۔
پی ٹی آئی کی جانب سے واقعے کی شدید مذمت
فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2لاکھ 62ہزار 345روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو سوالنامے فراہم کردیے
باقی یرغمال بنائے گئے مسافروں کے پاس خود کش بمبار بیٹھے ہوئے ہیں
عدالت نے ملک بدری روک کر جواب طلب کرلیا ہے
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوم وصال کے بعد اس سال کو غم کا سال کہا، روایات
اس معاملے پر وزارت خارجہ کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا
مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کے درمیان مقابلے میں یہ واقعہ پیش آیا
محسن نقوی کو کوئی ایک عہدہ اپنے پاس رکھنا چاہیے، آفریدی
فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں
معروف اداکارہ نمرہ خان نے بہترین اداکاری سے شوبز کی دنیا میں جگہ بنالی ہے
وہاب ریاض نے اپنے فیصلے سے پی سی بی ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ اور لاہور ریجن ایسوسی ایشن انتظامیہ کو آگاہ کردیا۔
ٹیم میں بھارت کے چھ، نیوزی لینڈ کے چار جبکہ افغانستان کے دو کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں بھی 11 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔
میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی حکام سخت برہم تھے
ادھر چین بھی مقابلے کو تیار ہے، منصوبہ بندی کر رہا کہ زیادہ تر چینی مصنوعات چین ہی میں کھپ جائیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینئر مشیر ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دے رہے تھے