کراچی میں جمعے کوبھی مختلف علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں۔
کراچی ٹریفک پولیس نے متبادل پلان جاری کردیا، شہریوں کو عمل کی ہدایت
کراچی پریس کلب کے باہر آمنہ کو انصاف دو کے نام سے احتجاجی مظاہرہ
پنجاب پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا
بلوچستان حکومت نے اہلکاروں کی معطلی کی تصدیق کردی
ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں، ٹرالر اور ٹرکوں پر اندھا دھند فائرنگ بھی کی
عمران خان نے جلسہ نہ کرنے کی وجہ اور اگلی تاریخ پر ہر صورت جلسہ کرنے کی وضاحت بھی کردی
پہلی درخواست میں عمران خان کے جیل میں ورزش کے معمولات کے لیے ڈمبلز کے جوڑے کی فراہمی شامل تھی
نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ساتھ زون میں 25 سے 27 اگست تک ڈبل سواری پر پابندی رہے گی ۔
بلاول بھٹو کی ہدایت پر وزیراعلی سندھ نے یہ اعلان کیا
محکمہ تعلیم سندھ نے تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا سسٹم 25 سے 29 تک شہر کے گرد و نواح میں رہے گا
پی ٹی آئی قیادت نے اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن کے انعقاد پر اتفاق کرلیا
ڈاکوئوں نے کچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا۔
وزیراعلی سندھ کے مطابق تھر میں بہت سارے عوامی ریلیف کے پروجیکٹ چل رہے ہیں
جی سی یو نے پابندی کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لینے کا بھی عندیہ دے دیا
یہ صورت حال پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر ملانے والی سات سب میرین کیبلز میں سے دو کے خراب ہو جانے کی وجہ سے پیش آئی ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا
کے۔ الیکٹرک کی جولائی 2024 کیلئے ایف سی اے کی درخواست پر نیپرا عوامی سماعت 29 اگست کو کرے گی۔