پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اپنی جاری جدوجہد کے دوران امن و امان کو ہر صورت میں برقرار رکھیں۔
عطا تارڑ کا بشری بی بی کو چلینج
مفتی پوپلزئی کا اسلام آباد کی صورت حال پر ذو معنی پیغام
بشریٰ بی بی اور گنڈا پور کی قیادت میں پی ٹی آئی کے کارکنان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں
اسلام آباد، راولپنڈی اور مری میں اسکولوں کی بندش کا نوٹی فکیشن جاری
پولیس نے مظاہرین کو ڈی چوک سے پیچھے دھکیل دیا، پی ٹی آئی کارکنان کا بشری بی بی اور گنڈا پور کے بغیر نہ جانے کا اعلان
عمران خان نے پاکستانی قوم اور پی ٹی آئی کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ آخری گیند تک لڑیں گے۔
میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے آخری بال تک لڑیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی، وفاقی وزرا کی بھی شرکت
کٹی پہاڑی پر پولیس سے مڈ بھیڑ ہوئی جہاں کارکن رکاوٹیں عبور کرکے آگے نکل گئے
کراچی اور کوئٹہ سے اسلام آباد کی پروازیں پی کے 326 اور 310 کو منسوخ کر دیا گیا۔
ریاست تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں۔
وزیر اعلی کے قافلے سے قبل متعدد کارکنان نے ڈی چوک پر ڈیرے ڈال لیے ہیں
صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 3 دن کی توسیع کی گئی
دھرنے کے ایک مقام پر اتفاق رائے ہونے کا امکان ہے
اٹلی میں ہونے والے احتجاج میں 10 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی
فیصلے کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں پی ٹی آئی کے حامیوں کے ایک گروپ کو پانی میں تیرتے ہوئے دکھایا گیا ہے
ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت معاشرتی روایات اور مذہبی اقدار ہیں۔
بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات کے بعد مذاکرات کی تصدیق کی تھی