پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے سب سے زیادہ ہلاکتوں کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے 278 کارکن مارے گئے
کارکن زندہ ہے لیکن اس کی ہڈیوں میں کئی فریکچر ہوئے ہیں
آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن تھا، وقت ختم ہونے تک کوئی بھی ملاقاتی نہیں پہنچا، ذرائر
حکومت کا اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کن قدم اٹھانے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے اہم فیصلے کرلیے
تحریک انصاف سیاسی جماعت ہے اُسے بھی دیگر کی طرح آزادی ملنی چاہیے، سربراہ جے یو آئی
دی گارڈین نے ڈاکٹرز سے کی گئی بات چیت کو شائع کر دیا
وزیراعلی کے پی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں بڑے فیصلے
مصور کاکڑ کی عدم بازیابی پر احتجاجی مظاہرہ جاری
پی ٹی آئی کے مخلص لوگ پی ٹی آئی پاکستان بنائیں گے، گنڈا پور گرفتار نہیں ہوں گے، گنڈا پور
مقدمات میں ہزاروں نامعلوم کارکنان کو بھی نامزد کیا گیا ہے
مظاہرین کسی ایک لاش کا نام بتا دیں، محسن نقوی
ہمیں باہمی مشاورت سے سخت فیصلے کرنا ہوں گے، پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ہاتھ توڑ دیں گے۔
صورتحال کے پیش نظر رات نو بجے کے بعد کوئی مارا گیا تو اس کا خون معاف تصور ہوگا۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو بھی دعوت دیتا ہوں کہ وہ میرے ساتھ ضلع کرم چلیں
عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 8مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا حکم سنا دیا ۔
پاکستان تحریک انصاف نے غیر سیاسی لوگوں کے پارٹی میں بڑھتے اثر روسوخ پر شدید مایوسی کا اظہار بھی کیا
درجنوں کارکنوں کی ہلاکت کا دعوی، معاملہ عمران خان پر ڈال دیا
عمران خان نے مضافاتی علاقے میں احتجاج پر آمادگی ظاہر کرلی تھی
پولیس کی شیلنگ، رینجرز کا بھرپور لاٹھی چارج