جو بھی امن کو خراب کرے گا اس کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کیا جائے، علی امین گنڈا پور
مینڈیٹ چوروں نے معصوم بےگناہ شہریوں کی لاشوں کی چوری کی بھی ایک شرمناک تاریخ رقم کی ہے، شیخ وقاص اکرم
پرامن اور غیر مسلح مظاہرین کیخلاف طاقت کا وحشیانہ اور بدترین استعمال کیا گیا
مشال یوسفزئی نے بھی تصدیق کردی
اگلے دس روز میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے گا
بانی پی ٹی آئی کا حکم ہو تو وزارت اعلی کیا اسمبلی رکنیت بھی چھوڑ دوں گا
بانی عمران خان کا حکم تھا ڈی چوک تک پہنچناجو تھا وہاں اور جو نہیں اس کا جواب بانی مانگیں گے۔
آج اسمبلی میں خطاب کر کے مستقبل کا لائحہ عمل دوں گا، گنڈا پور
آرمی چیف نے نشانے بازی کو بنیادی تربیت کا اہم حصہ قرار دیا ہے
یہ ایک ٹیسٹ کیس ہے جس سے مثال قائم ہوسکتی ہے، جبران ناصر
پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف دو روز قبل اسلام آباد میں کریک ڈاؤن ہوا تھا
شیر افضل مروت کا تہلکہ خیز انٹرویو
صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا
اسد قیصر نے واضح کیا کہ پارٹی چیئرمین کے عہدے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حامد رضا اپنی قومی اسمبلی کی نشست سے بھی مستعفی ہونے پر غور کر رہے ہیں۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اب غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
نادرہ چوک سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا۔
پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کی رات ریکارڈ سرجریز کیں۔
امیرمقام کے بیانات کے بعد صوبائی حکومت نے گورنر راج کے نفاذ کے آئینی اور قانونی پہلوں پر غور کیا
بیرسٹر گوہر کی جگہ اسد قیصر کو پارٹی چیئرمین نامزد کردیا گیا ہے، جبکہ علی محمد خان کو سیکریٹری جنرل نامزد کردیا گیا ہے۔