23 Oct 2024
کامیڈین کپل شرما ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟
معروف کامیڈین نے 2013میں' کامیڈی نائٹس ود کپل' سے اپنے شو کا آغاز کیا
23 Oct 2024
بابا صدیقی کے قتل کیس میں پیشرفت، قاتل سے کون رابطے میں تھا؟ پولیس نے بتادیا
پولیس نے دعوی کیا ہے کہ بابا صدیقی کا قاتل لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی سے مسلسل رابطے میں تھا۔
23 Oct 2024
شفقت چیمہ آئی سی یو میں منتقل، کوما میں چلے گئے
شفقت چیمہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ دماغ کی شریان میں خون جم جانے سے وہ کوما میں چلے گئے ہیں۔
23 Oct 2024
ترکیہ کے شہر انقرہ میں خودکش حملہ، شہادتیں
ترکیہ کے وزیر داخلہ نے حملے کی تصدیق کردی، ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی
23 Oct 2024
سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا
عالمی بازار میں سونے کا بھا 20 ڈالر اضافے سے 2757 ڈالر فی اونس ہے۔
23 Oct 2024
ایران پر حملے کا منصوبہ تیار، اسرائیلی میڈیا حقائق سامنے لے آیا
وزیر دفاع یوو گیلانٹ کورواں ماہ کے آغاز میں ایران کی طرف سے کیے گئے میزائل حملے کا جواب دینے کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ پیش کیا گیا ہے
23 Oct 2024
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم کی مزید تنزلی، کس نمبر پر پہنچ گئے؟
انگلینڈ کے بین ڈکٹ 3 درجے ترقی کے بعد 11 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
23 Oct 2024
پنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
پاکستان 3 اسپنرز نعمان علی، زاہد محمود اور ساجد خان کے ساتھ میدان میں اترے گا۔
23 Oct 2024
بل گیٹس نے کاملا ہیریس کی مہم کیلئے 50 ملین ڈالر عطیہ کردئیے
بل گیٹس نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں سیاسی جماعتوں کا حامی ہوں مگر یہ الیکشن مختلف ہے۔
23 Oct 2024
ملک میں واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں تیزی سے اضافے کا انکشاف
یکم جولائی 2024 سے اب تک واٹس ایپ ہیکنگ کی 1426 شکایات ایف آئی اے سائبر کرائم کو درج کرائی گئی ہیں۔
23 Oct 2024
ڈاکٹر شاہنواز کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر شاہنواز کی 4 پسلیاں اور کندھے کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی
23 Oct 2024
پی ٹی آئی کے سینیٹر جنہوں نے 26ویں آئینی ترمیم پر بکنے سے انکار کیا
گردیپ سنگھ نے حکومتی پیشکش پر جواب دیا کہ میرا مذہب مجھے اجازت نہیں دیتا
23 Oct 2024
غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 لاکھ سے زیادہ ہوگئی،
آسٹریلوی میڈیا کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف
23 Oct 2024
اسرائیل کا حسن نصر اللہ کے جانشین کو بھی شہید کرنے کا دعوی
اسرائیل نے تین ہفتے قبل ایک کارروائی میں حزب اللہ کے کمانڈرز کو نشانہ بنایا تھا