20 Oct 2024
سعودی عرب ، 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن دھر لئے گئے
13ہزار سے زائد افراد اقامہ قوانین، تقریبا ساڑھے 5 ہزار سرحدی قوانین اور 3300 سے زائد لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے۔
20 Oct 2024
تحریک انصاف کے دو سینیٹرز کا حکومت کی حمایت کا فیصلہ
بانی پی ٹی آئی سے مشاورت ادھوری رہی، آئینی ترامیم پر مشاورت جاری تھی کہ پولیس نے کہہ دیا ملاقات کا وقت ختم ہوگیا
20 Oct 2024
کراچی میں ملزم نے بیوی کے حاملہ ہونے پر بھائی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا
ملزم نے غیرت کے نام پر بڑے بھائی کو قتل کیا
19 Oct 2024
قاتلانہ حملے کا خطرہ، سلمان خان نے مہنگی ترین بلٹ اور بم پروف گاڑی خرید لی
بشنوئی گینگ کی دھمکیوں کے پیش نظر سلمان خان نے یہ گاڑی دبئی سے خریدی ہے
19 Oct 2024
مروت قبیلے نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے مسلح جدوجہد شروع کردی
تختی خیل کے مقامی لوگوں نے اپنے علاقے میں مسلح گشت شروع کردیا
19 Oct 2024
باچا خان ایئرپورٹ 22 اکتوبر تک کیلیے بند، پروازیں منسوخ
ایئرپورٹ انتظامیہ نے رن وے کے مرمتی کام کے باعث اسے 22 اکتوبر تک کیلیے بند کردیا ہے
19 Oct 2024
کراچی میں گھر سے ماں، بیٹی، نواسی اور بہو کی تشدد زدہ گلہ کاٹی لاشیں برآمد
گھر پر کوئی موجود نہیں تھا، قاتل آلہ قتل بھی ساتھ لے گیا
19 Oct 2024
نوجوانوں کی دلچسپی سے سیاسی حالات بدلنے لگے
پاکستان کے نوجوانوں میں تعلیم کے ساتھ سیاسی شعور بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے
19 Oct 2024
عمران خان کی جیل سہولیات کے حوالے سے اڈیالہ انتظامیہ کی وضاحت
عمران خان کو جیل میں مینوئل کے مطابق تمام سہولیات میسر ہیں
19 Oct 2024
احتجاج ناکام ہونے پر عمران خان پارٹی قیادت پر برس پڑے
عمران خان نے تمام احتجاجوں کو ناکام کہہ دیا
19 Oct 2024
سونے کی قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی
پاکستان اور عالمی سطح پر سونے کی قیمت نے نیا سنگ میل عبور کیا ہے
19 Oct 2024
منشیات برآمدگی کیس میں خاتون کو 1 دن قید اور 10 روپے جرمانے کی انوکھی سزا
بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی عدالت نے سزا سنائی
19 Oct 2024
حزب اللہ کا نیتن یاہو کے گھر کے قریب حملہ
اسرائیلی فورس نے حملے کو سیکیورٹی کی ناکامی قرار دے دیا
19 Oct 2024
النسوار کی شہادت سے پہلے ہاتھ ٹوٹ گیا تھا، ماتھے پر گولی ماری گئی
اسرائیلی ڈاکٹر اور خفیہ ایجنسی کے اہلکار نے تصدیق کردی