29 Aug 2024
عمران خان کی بات درست ثابت، نواز شریف کا چند روز میں لندن روانگی کا امکان
نواز شریف طبی معائنے اور بیٹوں کے ساتھ لندن میں وقت گزاریں گے، ذرائع ن لیگ
29 Aug 2024
’میں بھی قید ہوں‘ ، عمران خان کی روپوش رہنماؤں کو گرفتاریاں دینے کی ہدایت
بانی پی ٹی آئی نے تمام روپوش رہنماؤں کو منظر عام پر آنے کی ہدایت کردی
28 Aug 2024
کراچی، 9 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار
درندہ صفت ملزم نے دیگر 2 ساتھیوں کے ہمراہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشان بنایا تھا
28 Aug 2024
کراچی میں اسکولوں کی بندش کی حقیقت سامنے آگئی
تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایت کردی
28 Aug 2024
'میرے پاس انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کے لیے اب زیادہ وقت نہیں بچا'
کے ایل راہول نے کہا کہ میں عدم تحفظ کا شکار نہیں لیکن ایک احساس ہے کہ یہ سب ختم ہوجاتا ہے اورمیرے لیے یہ بہت جلد ختم ہوجانا ہے۔
28 Aug 2024
فضل الرحمان اور زرداری کی ملاقات پر جے یو آئی کا ردعمل، ساتھ دینے کی تردید
مولانا فضل الرحمان اور صدر آصف علی زرداری کی ملاقات کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔
28 Aug 2024
خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم کر دی گئی
پشاور کے 43، مردان کے 42، اپر دیر کے 25، سوات کے 17 اور چارسدہ کے 14 سکول شامل ہیں
28 Aug 2024
مون سون بارشیں، کراچی میں اسکول بند رکھنے کا اعلان
محکمہ تعلیم نے کراچی کے ایک ضلع اور حیدرآباد میں اسکول بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
28 Aug 2024
کارساز حادثہ: ملزمہ کے یورین کے نمونوں میں آئس کی موجودگی کا انکشاف
پولیس نے ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ 2 سے 3 دن کیلئے سیل کردی ہے
28 Aug 2024
آپ 'ناں' نہیں کرسکتے: بھارتی اداکارہ کاسٹنگ کاؤچ پر بھڑک اُٹھیں
صنم نے کہا کہ ملیالم ہی نہیں تامل فلم انڈسٹری میں خواتین کو ہراساں کیا جاتا ہے۔
28 Aug 2024
انسپکٹوریٹ جنرل آف پریزنز کی نو تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم اینڈ ٹرائبل افیئرز ڈیپارٹمنٹ عابد مجید بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے
28 Aug 2024
کنگنا کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے پولیس سے مدد مانگ لی
کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھارہی ہیں، یہ فلم 6 ستمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
28 Aug 2024
بنگلادیش: جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی گئی
جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ تنظیم چھاترو شبر کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات ثابت نہیں ہوسکے۔
28 Aug 2024
موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی
موڈیز کی جانب سے پاکستان کا آٹ لک بھی اسٹیبل سے بڑھا کر پوزیٹیو کردیا گیا ہے
28 Aug 2024
کراچی : گھر کی چھت گرنے سے میاں، بیوی جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں 73 سالہ اورض صوفی ولد خالج اور اس کی بیوی 67 سالہ آغا گل شامل ہیں۔