19 Jul 2024
بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج میں آج 70 سے زائد افراد ہلاک
ہ صرف ڈھاکا شہر میں 52 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں۔رواں ہفتے اب تک کم از کم 105 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
19 Jul 2024
پختونخوا اسمبلی میں دو اہم قراردادیں منظور
وزیر قانون آفتاب عالم کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمرن خان کی رہائی سے متعلق قرارداد پیش کی گئی۔
19 Jul 2024
فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کی موجودگی غیر قانونی ہے، عالمی عدالت انصاف
دی ہیگ میں آئی سی جے کے صدر نواف السلام نے جمعہ کو فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے قبضے کے بارے میں غیر پابند مشاورتی رائے پڑھ کر سنائی۔
19 Jul 2024
چلی زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اُٹھا
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی چلی میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیاہے جس کا مرکز ساحلی شہر انٹوفاگسٹا سے 164 میل دور تھا۔
19 Jul 2024
کون سے بھارتی کرکٹرز کے پاس اپنے ذاتی پرائیویٹ جہاز ہیں؟
ان کرکٹرز کی اپنے جہاز میں اہلخانہ کے ساتھ سفر کی تصاویر بھی سامنے آچکی ہیں۔
19 Jul 2024
بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو مقرر
،ون ڈے میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے
19 Jul 2024
ایسا کیا ہوا کہ ابھیشیک اور ایشوریا میں طلاق کی خبریں پھر زور پکڑ گئیں؟
مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ابھیشیک کا اہلیہ اور بیٹی کے بجائے والدین کے ہمراہ فوٹوشوٹ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا
19 Jul 2024
ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کی خبروں پر اہلیہ نے حقائق سے پردہ اُٹھادیا
ہاردک پانڈیا نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں لکھا کہ چار سال اکٹھے رہنے کے بعد ہم دونوں نے اپنے بہتر مفاد میں یہ فیصلہ کیا ہے۔
19 Jul 2024
جھانوی کپور اسپتال میں داخل
جھانوی کے والد اور معروف فلم پروڈیوسر بونی کپور نے اسکی تصدیق کی ہے
19 Jul 2024
کراچی میں 25 سالہ حافظ قرآن پولیس اہلکار قتل، ملزمان رائفل چھین کر فرار
مقتول کو فوری طور پر ریسکیو کرکے نجی اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی۔
19 Jul 2024
گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی طبی ماہرین نے خبردار کردیا
طبی ماہرین نے شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے مختلف انفیکشنز کے پھیلائو کا خطرہ بھی ظاہر کر دیا ہے۔
19 Jul 2024
لاہور میں پڑوسی کی اپنے بچوں کے 7 سالہ دوست سے زیادتی
ساندہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
19 Jul 2024
کراچی: پیپلز بس سروس کے تین نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان
پیپلز بس سروس کا روٹ نمبر 13 ہاکس بے سے ٹاور تک ہوگا، جو 22 جولائی سے شروع کیا جائے گا۔
19 Jul 2024
چین نے زمین کا مشاہدہ کرنے والا نیا سیٹلائٹ لانچ کر دیا
جمعے کو چین کے شمالی صوبے شانزی میں واقع تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے زمین کا ایک نیا مشاہداتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا گیا۔
19 Jul 2024
جوہری میزائلوں کی تنصیب سے متعلق روس نے خبردار کردیا
امریکاجوہری میزائل ٹیکنالوجی میں اضافہ کر رہا ہے اور ہم اس کا جواب دیں گے، ہمیں منفی سمیت ہر طرح کے حالات کے لئے تیار رہنا چاہیے۔