5 Jul 2024
پنجاب کے سرکاری ادارے نے 76 لاکھ کے موبائل خرید لیے
پنجاب محتسب نے پیچیدہ معلومات کے حصول کیلیے موبائل خریدے، ترجمان کی تصدیق
5 Jul 2024
کینسر کا شکار ہونے والی اداکارہ نے خود کو بہادر ترین خاتون ثابت کردیا
اداکارہ نے اپنے بال کاٹنے کی ویڈیو بنائی اور اسے انسٹاگرام پر شیئر کیا
5 Jul 2024
بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہے اور جلد بھرپور کم بیک کرے گا، آسٹریلوی کوچ
بابر اعظم کو جلد آپ بھرپور ایکشن اور واپسی کرتے ہوئے دیکھیں گے، آسٹریلوی پاوور ہٹنگ کوچ
5 Jul 2024
عمران خان کا اڈیالہ جیل میں احتجاجا بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کا اعلان
عمران خان کا چیف جسٹس پر بھی عدم اعتماد کا اظہار
5 Jul 2024
اسلام آباد میں پیٹرول سے چلنے والی موٹرسائیکلوں پر پابندی کا فیصلہ
وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں الیکٹریکل موٹرسائیکلوں کے فروغ کا فیصلہ
5 Jul 2024
کراچی میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے دادا اور ڈیڑھ سالہ پوتا جاں بحق
پولیس نے ضابطےکی کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں، ڈرائیور فرار
5 Jul 2024
بجلی لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک نے عدالت سے مہلت مانگ لی
ہیٹ ویو کے دوران کراچی میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری
5 Jul 2024
حکومت کا محرم میں واٹس ایپ سمیت تمام سوشل میڈیا ایپس بند کرنے کا فیصلہ
صوبائی حکومت نے عملدرآمد کیلیے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا
5 Jul 2024
ہڑتال: پمپ مالکان سے نمٹنے کیلیے حکومت نے بھی حکمت عملی بنالی
پمپس کھولے رکھے جائیں، اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن کی مالکان کو ہدایت
5 Jul 2024
اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر کے ہزاروں پمپس احتجاجا بند
حکومت اور ایسوسی ایشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار، اسلام آباد کے پمپس کھلے رہیں گے
4 Jul 2024
پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو ہونے والا جلسہ خطرے میں پڑ گیا
پی ٹی آئی نے جلسہ کرنے کے لئے ترنول کا مقام سیلکٹ کیا تھا، ذرائع پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے جلسہ نہ کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔
4 Jul 2024
بابر اعظم کو تبدیل کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، محسن نقوی
وہاب ریاض کو میں نے چیف سلیکٹر نہیں بنایا تھا، چیف سلیکٹر سے صرف سلیکٹر بنایا تھا،
4 Jul 2024
سوناکشی سنہا کی ہارر کامیڈی فلم 'کاکوڈا' کا ٹریلر جاری
فلم کی کہانی اتر پردیش کے متھرا ضلع کے رتوڈی گاؤں میں قائم، 'کاکوڈا' ایک رسم کے گرد گھومتی ہے جس نے گاؤں کو برسوں سے دوچار کر رکھا ہے۔
4 Jul 2024
کیلیفورنیا کے شمالی علاقوں میں آگ، 26 ہزار افراد کا انخلا
اورویل شہر میں لگنے والے آگ نے ساڑھے 3 ہزار ایکڑ علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
4 Jul 2024
میرا جنازہ تھیٹر سے نکالا جائے، مصری اداکارہ کی وصیت پر تنازع کھڑا ہوگیا
مصر کے نیشنل تھیٹر سے منسلک سلوی محمد علی نے ایک انٹرویو کے دوران عجیب خواہش ظاہر کی۔