20 May 2024
عمران خان اور پی ٹی آئی رہنما 9 مئی سمیت تین مقدمات میں بری
بری ہونے والوں میں شیخ رشید، قاسم سوری، اسد عمر سمیت دیگر رہنما بھی شامل ہیں، دو مقدمات آزادی مارچ کے دوران درج ہوئے
20 May 2024
ملائیکہ ریاض نے اپنے جیون ساتھی سے متعلق اہم انکشاف کردیا
اپنی تعلیم مکمل نہ کرنے کا بہت افسوس ہے
20 May 2024
کورین گلوکار داؤد کم نے مسجد کی تعمیر کردی، باجماعت نماز کی ادائیگی شروع
داؤد کم نے مسجد کی تعمیر میں خود بھی حصہ لیا
20 May 2024
سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لیے ہتک عزت قانون پنجاب اسمبلی میں پیش
وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے ہتک عزت قانون پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جس پر صحافیوں اور اپوزیشن نے احتجاجا واک آؤٹ کیا۔
20 May 2024
سابق ایرانی وزیر خارجہ نے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرادیا
ہیلی کاپٹر حادثے کی ذمہ داری امریکی پابندیوں پرعائد ہوتی ہے، امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ایوی ایشن انڈسٹری کو مشکلات کا سامنا ہے۔
20 May 2024
1940 سے اب تک 14 صدور فضائی حادثات میں لقمہ اجل بن چکے
یہ المناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب 63 سالہ ایرانی صدر آذربائیجان میں ایک ڈیم کا افتتاح کرنے کے بعد ایک منصوبے کا آغاز کرنے جا رہے تھے۔
20 May 2024
ایرانی صدر کی المناک موت پر عمران خان کا گہرے دکھ کا اظہار
ہیلی کاپٹر کے حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی المناک موت کا سن کر ہمیں گہرا رنج ہوا ہے
20 May 2024
’ابراہیم رئیسی نے اپنی زندگی اسلام کیلیے وقف کی ہوئی تھی‘
سپریم لیڈر خامنہ ای کا ابراہیم رئیسی کو زبردست خراج تحسین
20 May 2024
انجیلو میتھیوز نے رہائرمنٹ سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا
انجیلو میتھیوز نے تینوں فارمیٹ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی کپتانی بھی کرچکے ہیں۔
20 May 2024
پاکستان نے ابراہیم رئیسی جیسا مخلص دوست کھودیا، وزیراعظم
ابراہیم رئیسی کی ناگہانی موت پر افسوس ہے
20 May 2024
سونا غریب کی پہنچ سے مزید دور، فی تولہ قیمت ڈھائی لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی
پیر کو مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
20 May 2024
ابراہیم رئیسی والے بدقسمت ہیلی کاپٹر کی معلومات
ابراہیم رئیسی امریکی ساختہ ہیلی کاپٹر میں سوار تھے
20 May 2024
دفاعی بجٹ میں 313 ارب روپے اضافے کا امکان
اضافے کے بعد بجٹ 2 کھرب 15 ارب سے تجاوز کر جائے گا
20 May 2024
اینٹی بائیوٹک کے استعمال سے پاکستان میں 7 لاکھ شہریوں کی موت کا انکشاف
طبی ماہرین نے خبردار کردیا
20 May 2024
کراچی میں گرمی اور ہیٹ ویو، نائن میٹرک کے امتحانات ملتوی
21 مئی سے 27 مئی تک ہونے والے پرچے ملتوی