24 Mar 2024
کے پی حکومت نے پرویز الٰہی کے طبی معائنے کیلیے رسائی مانگ لی
خیبر پختونخوا حکومت مطالبہ کرتی ہے کہ انکی میڈیکل ٹیم کو چوہدری پرویز الہی کا طبی معائنہ کرنے کی اجازت اور رسائی دی جائے۔
24 Mar 2024
غلام نبی میمن دوبارہ آئی جی سندھ تعینات
واضح رہے کہ غلام نبی میمن اس سے پہلے بھی آئی جی سندھ کے فرائض بخوبی سر انجام دے چکے ہیں۔
24 Mar 2024
حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال ہوگیا
اب سلیکشن کمیٹی آگئی ہے اس پر مشاورت کر رہی ہے، کپتان کوچز اور سلیکشن کمیٹی کے ساتھ مل کر فیصلہ کریں گے۔
24 Mar 2024
کراچی میں دکانداروں نے سرکاری نرخ نامے ہوا میں اڑا دیئے
سرکاری ریٹ والا سیب 300 روپے کلو، 179 روپے والا کیلا 250 روپے درجن میں فروخت نے لگا۔
24 Mar 2024
محمد عامر کا بھی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان
پاکستان کیلیے کھیلنے کا اب بھی خواب رکھتا ہوں، زندگی کبھی کبھی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کا موقع دیتی ہے۔
24 Mar 2024
غزہ جنگ، مزید 5 اسرائیلی فوجی واصل جہنم
ہلاک فوجی کی شناخت کمانڈو فارمیشن ڈوڈیون یونٹ کے میجر ایلی ڈیوڈ گارفنکل کے نام سے ہوئی ہے۔
24 Mar 2024
مریم نواز کے وزیراعلی بنتے ہی لاہور میں خواتین کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے واقعات بڑھ گئے
3 روز کے اندر زیادتی اور تشدد کے 28 کیسز رپورٹ ہوئے۔
24 Mar 2024
پی سی بی کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان ہوگیا
کمیٹی میں پاکستانی کھلاڑی وہاب ریاض، یوسف اور عبد الرزاق شامل ہیں
24 Mar 2024
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا غزہ کے مظلوموں کیلیے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان
یہ رقم فلسطینی سفیر کے حوالے کی جائے گی، مشیر اطلاعات
24 Mar 2024
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی
تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے اقدامات شروع
24 Mar 2024
ورلڈ بینک نے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی
یہ رقم ڈیجیٹل اکنامی پروجیکٹ اور سندھ بیراجوں کیلیے استعمال ہوگی
24 Mar 2024
سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا
چھٹی کا آغاز پیر 7 اپریل کو کام کے دن کے اختتام پر ہوگا۔
23 Mar 2024
حکومت بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے پر سنجیدگی سے غور کریگی، اسحاق ڈار
ہم بھارت کے ساتھ تجارت کے معاملات کو سنجیدگی سے دیکھیں گے
23 Mar 2024
عاطف اسلم نے بیٹی حلیمہ کی پہلی جھلک دکھادی
عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ سارہ نے 23 مارچ 2023 کو اپنے تیسرے بچے اور پہلی بیٹی کا استقبال کیا۔