10 Dec 2023
علیحدگی کی خبریں، امیتابھ نے بہو ایشوریہ سے بدلہ لے لیا
ابھیشیک اور ایشوریہ کے درمیان معاملات خراب ہونے کی خبریں زیر گردش ہیں
10 Dec 2023
عائشہ عمر نے کراچی کو لاہور سے زیادہ غیر محفوظ شہر قرار دے دیا، دو موبائل چھیننے کا بھی انکشاف
کراچی میں دو بار میرا موبائل چھن چکا ہے،
10 Dec 2023
کراچی ماہ نومبر میں 7 ہزار سے زائد وارداتیں، 2200 سے زائد موبائل چھن گئے
نومبر کے مہینے میں ڈکیتی مزاحمت سمیت دیگر واقعات میں 52 شہری قتل ہوئے، رپورٹ
9 Dec 2023
کیا ڈاکٹر ذاکر نائیک انتقال کرگئے؟ حقیقت جانیے
ہفتے کی صبح سے سوشل میڈیا پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انتقال کی خبریں زیر گردش تھیں
9 Dec 2023
عمران خان کی کردار کشی کیلیے طوائفیں اور ہیجڑے لائے گئے مگر عوام کی محبت کم نہ ہوئی، شیر افضل مروت
اپنے اور کارکنان کیخلاف کاٹی گئی ایف آئی آرز پر لعنت بھیجتا ہوں، شیر افضل مروت
9 Dec 2023
نگراں حکومت پی آئی اے نواز شریف کو بیچنا چاہتی ہے، انکشاف
نواز شریف چوتھی بار آکر بھی لانے والوں سے پنگا لیں گے، انہیں چلینج ہے کہ اس بار سلیکٹ ہوکر نہیں عوام کے ووٹ سے آئیں، بلاول
9 Dec 2023
نوشہرہ میں خاندانی دشمنی کا خوفناک نتیجہ، بارات کی گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
واقعہ خاندانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، پانچ زخمی اسپتال منتقل
9 Dec 2023
افغانستان میں خوراک کی شدید قلت
طالبان کے اقتدار میں آتے ہی ملازمتوں میں کمی، نقد رقم کی قلت، اور بڑھتی ہوئی قیمتوں کے ساتھ حالات شدید خراب ہیں
9 Dec 2023
عمران ریاض انسانی حقوق کے ایوارڈ کیلیے نامزد
انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے نامزدگیوں کی فہرست جاری کردی
9 Dec 2023
بیٹوں کے ظلم کا شکار بے گھر مگر حوصلہ مند بزرگ
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں واقع انار کلی بازار میں اعظم خان نامی بزرگ کاندھوں پر چادریں، دسترخوان اور دوپٹے بیچ کر اپنا اور بیٹی کا گزر بسر کرتے ہیں۔ اعظم خان نے بتایا کہ انہیں بیٹوں سے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا ہے۔
9 Dec 2023
عرشی چوک آتشزدگی ، منٹوں میں سب ختم ہوگیا
کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے عائشہ منزل پر واقع عرشی چوک شاپنگ سینٹر اور فلیٹس میں خوفناک آگ لگی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ درجنوں دکانیں اور لاکھوں کا مال جل کر خاکستر ہوگیا۔
9 Dec 2023
پہلی بار پڑوسی کے باورچی نے نامناسب طریقے سے چھوا تھا، عائشہ عمر
اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے ساتھ پیش آئے ہراسانی کے واقعات پر خاموشی توڑ کر اہم مطالبہ کردیا
9 Dec 2023
ملیے پاکستان کے پہلے بیلی ڈانسر یوشا حسین سے
پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈانسر بیلی ڈانس کے ماہر ہیں اور اُن کا مانناہے کہ جب خواتین بیلی ڈانس کرسکتی ہیں تو مرد کیوں نہیں کرسکتے۔یوشا کو پاکستان کا پہلا بیلی ڈانسر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
9 Dec 2023
افغانستا ن ہمارے بچوں اور عورتوں کیلیے جہنم ہے، تارکین وطن
پاکستان میں مقیم افغان تارک وطن نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارے بچوں اور عورتوں کیلیے جہنم ہے، ہمیں واپس نہ بھیجا جائے۔
9 Dec 2023
"خدا کسی باپ کو جوان بیٹے کی میت نہ دکھائے"
کراچی میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے 23 سالہ بائیکیا رائیڈر سعد انیس کو گلستان جوہر میں مسلح ملزمان نے مزاحمت پر قتل کردیا، مقتول کے والد نے انصاف کا مطالبہ کیا اور ڈکیتوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔