























18 Apr 2025
کراچی میں نان اور چپاتی کی قیمتیں کم کر دی گئیں
کمشنر کراچی کے مطابق 150 گرام نان کی قیمت 17 روپے رکھی گئی ہے
18 Apr 2025
جناح اسپتال میدان جنگ بن گیا، تیمارداروں کا ڈاکٹر پر تشدد
واقعہ پیر کی شب پیش آیا جب 17 سالہ مریض نثار علی، جو سانس کے عارضے میں مبتلا تھا، کو اہل خانہ علاج کے لیے جناح اسپتال لائے۔
18 Apr 2025
مویشی منڈی کے اطراف 20 سے زائد چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ
یہ مویشی منڈی کی سلور جوبلی ہے جسکا 19اپریل کو باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔
18 Apr 2025
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی
فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی سے 3لاکھ 49ہزار 700روپے کی سطح پر آگئی۔
18 Apr 2025
ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کیخلاف پیکا ایکٹ کا مقدمہ درج
ایک اور ایف آئی آر سہولت کاری کرنے پر پولیس افسر کیخلاف کاٹی گئی ہے
18 Apr 2025
افغان طالبان نے جدید امریکی اسلحہ عسکری تنظیموں کو فروخت کردیا، رپورٹ
بی بی سی کو اہلکار نے اس بات کا انکشاف کیا ہے
18 Apr 2025
حکومت رواں سال عازمین حج کیلیے اے سی والے کیمپ فراہم کرے گی، وزیر مذہبی امور
ساکاریا ہوتے پر حج کرنے والوں کو سہولیات فراہم کی جائیں گی، سردار یوسف
18 Apr 2025
ارشد چائے والے کے حوالے سے انٹیلیجنس کا بڑا دعویٰ، رپورٹ عدالت میں پیش
ارشد چائے والا کی درخواست پر سماعت ہوئی
18 Apr 2025
پرائیوٹ کوٹے پر صرف 23,620 عازمین کو حج کی اجازت، وزارت مذہبی امور کا اعلان
وزارت مذہبی امور نے حتمی نوٹی فکیشن جاری کردیا
18 Apr 2025
کراچی سے بی ایل اے کا کارندہ آصف چکنا گرفتار
سی ٹی ڈی نے سعید آباد میں کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کیا
18 Apr 2025
بیٹی کی شادی سے چند روز قبل بھاگنے والی خاتون کا ہر صورت داماد کے ساتھ شادی کا اعلان، بیٹی اور شوہر پر سنگین الزامات
خاتون پولیس کے سامنے پیش ہوگئی
18 Apr 2025
کراچی کا انتہائی باصلاحیت کانٹینٹ کریئٹر، جو صرف ایک موبائل سے سب کرتا ہے
طلحہ تھیلیسیمیا کے مریض بھی ہیں
18 Apr 2025
مریم نواز تو مردوں سے بھی آگے نکل گئیں، اداکارہ ریشم
اداکارہ کا وزیراعلی پنجاب کو جذباتی انداز میں زبردست خراج تحسین
18 Apr 2025
کراچی میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 41 ڈگری تک پہنچے گا
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
18 Apr 2025
روس نے فلسطینی مزاحمت کار تنظیم کو سیاسی جماعت تسلیم کرلیا
ہمارے خارجہ تعلقات کیوجہ سے رہائی ممکن ہوئی ہے