























19 Apr 2025
پی ٹی آئی اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹ گئی، فوکس بانی کی رہائی پر
پی ٹی آئی نے انتخابی دھاندلی سمیت حکومت کی تبدیلی کے بڑے مطالبات پر بات کرنا چھوڑ دی
19 Apr 2025
شہباز شریف کا عمران خان کیخلاف 10 ارب ہرجانے کا دعویٰ
عمران خان کے وکیل کی عدالت میں جرح، وزیر اعظم ویڈیو لنک پر پیش
19 Apr 2025
اسرائیلی حملے میں 12 سالہ فلسطینی بچہ زندہ جل کر شہید، دیگر 10 بھی جان سے گئے
احمد حملے کے وقت وہیل چیئر پر بیٹھا ہوا تھا
19 Apr 2025
گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کیخلاف گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال ختم
کمشنر کراچی سے مذاکرات اور یقین دہانیوں کے بعد ہڑتال ختم ہوگئی
19 Apr 2025
اسلام آباد ، کے پی اور پنجاب میں خوفناک زلزلہ، زمین شدید لرزنے کی پیش گوئی درست ثابت
زلزلے کے بعد شہری خوفزدہ ہوگئے
18 Apr 2025
اگر میرا اثر و رسوخ ہوتا تو آج پی سی بی کا چیئرمین ہوتا، شاہد آفریدی
ڈومیسٹک کرکٹ کا اسٹرکچر کسی بیوروکریٹ کو دیا جائے تو کسی کو کچھ سمجھ نہیں آئے گا۔
18 Apr 2025
یو اے ای، شناختی کارڈ کی جگہ چہرے کی شناخت کا نظام متعارف
دبئی اور ابوظبی کے ایئرپورٹس پہلے ہی دنیا کا بہترین نظام استعمال کرتے ہوئے چہرے کی شناخت کر رہے ہیں
18 Apr 2025
ایران کے پاس عظیم ملک بننے کا موقع ہے، ٹرمپ
ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ پر صدر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔
18 Apr 2025
مریم نواز کا ساڑھے 12 لاکھ راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان
مریم نواز نے کہا کہ خصوصی افراد سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے پورٹل میں خود کو رجسٹر کرائیں۔
18 Apr 2025
سوہا علی خان کا بین المذاہب شادی سے متعلق اہم انکشاف
اگر ہولی پر پوسٹ کرون تو کہا جاتا ہے کہ آپ کس قسم کے مسلمان ہیں
18 Apr 2025
سیف اور نکیتا کی فلم جیول تھیف کا گانا الزام ریلیز
سیف علی خان اور نکیتا دتہ نے رومانوی نغمے میں اپنی جاندار اداکاری اور جذباتی لگاؤ کے شاندار اظہار سے چار چاند لگا دیئے۔