24 Jun 2024
مائیکل وان نے افغانستان کو ایشیا کی دوسری بہترین ٹیم قرار دے دیا
مائیکل وان کے مطابق افغانستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان اور سری لنکا سے کافی بہتر ہے۔
24 Jun 2024
آپریشن عزم استحکام سے ملک میں عدم استحکام آئے گا، فضل الرحمان
ہم 300 سالہ غلامی کے خلاف جنگ کی تاریخ رکھتے ہیں، جرنیلوں کی غلامی کیسے قبول کریں، فضل الرحمان
24 Jun 2024
کچے کے ڈاکوئوں کو قومی دھارے میں لایا جائے، صدر مملکت
اجلاس میں صدر مملکت کو سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
24 Jun 2024
بنگلہ دیش میں سانپوں کے ڈسنے کے کیسز میں اضافہ
وزیر صحت ڈاکٹر سمنتا لال سین نے بھی عوام سے اپیل کی کہ وہ سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ افراد کو جلد از جلد ہسپتالوں میں لے جائیں۔
24 Jun 2024
روس، عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملے، 9 ہلاک
حکام نے بتایاکہ نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیس چیک پوسٹ پر بھی فائرنگ کی گئی جس سے 9 افراد ہلاک، 13 زخمی ہوگئے۔
24 Jun 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے سینٹ لوشیا میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
24 Jun 2024
گرمی کے ستائے کراچی کے شہریوں کیلیے اچھی خبر
مغربی سسٹم شہرپرغیرمعمولی گرمی کے اثرات آئندہ 36گھنٹوں کے دوران زائل ہوناشروع ہوجائینگے
24 Jun 2024
کراچی میں شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ سے شہری بے حال
شہر قائد میں پیر کو درجہ حرارت 41 ڈگری تک پہنچ گیا، تاہم گرمی کی شدت 52 ڈگری تک محسوس کی گئی ۔
24 Jun 2024
چینی انجینئرز نے سکھر بیراج کے گیٹ پر کام کا آغاز کردیا
جام خان شورو نے بتایا کہ بیراج پر کیمپ قائم کیا گیا ہے، اور مرمت کے سلسلے میں ان کی پوری ٹیم، انجینئرز اور دیگر ماہرین دن رات کام کر رہے ہیں۔
24 Jun 2024
راولپنڈی میں ڈینگی وائرس پھیلنے کا خدشہ، اسپتال سے لاروا برآمد
ہولی فیملی اسپتال کو مرمتی کام کے بعد تیس جون کو آپریشنل کیا جانا ہے، اس سے قبل جب عمارت کی انسپیکشن ہوئی تو وہاں سے ڈینگی وائرس کے بڑے پیمانے پر شواہد ملے ہیں۔
24 Jun 2024
سندھ میں بڑی تعداد میں ایڈز کے نئے کیسز سامنے آنے کا انکشاف
سندھ میں ایڈز تیزی سے پھیلنے لگا، ہر ماہ ڈھائی سو سے زائد نئے کیسز سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔
24 Jun 2024
کراچی، سہراب گوٹھ سے افغانی ڈکیت گروہ کے مطلوب 3 ملزم گرفتار
انتہائی مطلوب3 ملزمان جان آغا،امید گل عرف لغمانی اور عبدالرحمن کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ڈکیتیوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ وایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔
24 Jun 2024
پی سی بی نے کھلاڑیوں کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل دے دی، ڈومیسٹک کرکٹ لازمی قرار
چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اجلاس
24 Jun 2024
بھارت میں بریانی کھانے کے دوران ایک شخص جاں بحق
متوفی کی سانس کی نالی میں مرغی کے گوشت کا ٹکڑا پھنسا تھا
24 Jun 2024
پیدائشی مردہ قرار دیے گئے بچے کی 33 سال بعد والدین سے ملاقات
لڑکے کو اسپتال کے ڈائریکٹر نے اپنے بے اولاد رشتے دار جوڑے کو دے دیا تھا