























23 Sep 2025
فرحان غنی کیس، عدالت نے دونوں فریقوں کا راضی نامی مسترد کردیا
عدالت نے گواہان کو طلب کرلیا
23 Sep 2025
برطانیہ میں پہلی بار فلسطینی سفارت خانہ کھل گیا
فلسطینی مشن کو سفارت خانے کا ترجمہ دے دیا گیا، پرچم کشائی کی تقریب
23 Sep 2025
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں فرانس کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
اب ہم مزید انتظار نہیں کرسکتے، میکرون
23 Sep 2025
پاکستان میں رواں سال کا 27واں پولیو کیس رپورٹ
حیدرآباد میں نیا کیس سامنے آیا، قومی ادارہ صحت کی تصدیق
23 Sep 2025
شہباز شریف اور ٹرمپ کی ملاقات پر وائٹ ہاؤس ترجمان کا اہم بیان
اقوام متحدہ کے اجلاس میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات طے ہے
22 Sep 2025
چین عالمی نظم و نسق کے خاکے کو عملی شکل میں نافذ کرے گا، ایران
صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے چین کی جانب سے عالمی نظم و نسق کا نفاذ ایک قابل قدر اقدام ہوگا
22 Sep 2025
ناسا نے نیا جزیرہ دریافت کر لیا
یہ جزیرہ السیک جھیل کے اندر واقع ہے جہاں السیک گلیشیئر بتدریج پگھل رہا ہے اور علاقے کو پانی سے بھر رہا ہے۔
22 Sep 2025
محمد عامر نے بھارت سے شکست پر قومی ٹیم کی بڑی غلطی بتادی
محمد عامر نے قومی ٹیم کی کوتاہیوں اور کپتان کی حکمت عملی پر کھل کر اظہار خیال کیا۔
22 Sep 2025
فخر زمان کا غلط آؤٹ، سلمان علی آغا کا ردعمل سامنے آگیا
بھارتی بیٹرز نے پاور پلے میں شاندار بیٹنگ کرکے میچ ہم سے چھین لیا۔
22 Sep 2025
بگرام ایئربیس تو دور ہم ایک انچ بھی امریکا کو نہیں دیں گے' افغان وزیرخارجہ
افغانستان آزاد ملک ہے، کسی بھی بیرونی قبضے کو تسلیم نہیں کریں گے
22 Sep 2025
کرک میں کان کنی پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت سخت قانونی کارروائی کی جائے گی
22 Sep 2025
غزہ جنگ: حماس کا امریکی صدر کو اہم خط، جنگ بندی کی مشروط پیش کش کردی
حماس نے 60 روزہ جنگ بندی کے بدلے اسرائیلی یرغمالیوں کے نصف حصے کو رہا کرنے کی پیشکش کی ہے
22 Sep 2025
یوٹیوبر ڈکی بھائی کی ضمانت سے متعلق اہم خبر
جوا ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں وہ اس وقت جیل میں عدالتی ریمانڈ پر قید ہیں
22 Sep 2025
امیشا پٹیل نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ حیران کُن وجہ بتادی
اب تک جن لوگوں نے مجھے شادی کے لیے پیشکش کیں ان کی خواہش تھی کہ میں شادی کے بعد کام نہ کروں اور گھر پر ہی رہوں۔