























22 Apr 2025
سندھ حکومت نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو 52 کروڑ مالیت کی لگژری گاڑیاں دینے کیلیے فنڈ جاری کردیا
محکمہ خزانہ نے رقم جاری کی ہے
22 Apr 2025
راولپنڈی میں ماموں نے 7 سالہ بھانجی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا
ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا
22 Apr 2025
جامشورو میں بس کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد بلوچستان سے گندم کی کٹائی کیلیے جارہے تھے
22 Apr 2025
چیونٹی پکڑ کر 70 ہزار روپے میں فروخت کرنا والا چار رکنی گروہ گرفتار
ملزمان انتہائی نایاب چیونٹیاں برطانیہ غیر قانونی طریقے سے کنٹینر کے ذریعے بھیجتے تھے
22 Apr 2025
پاکستانی ٹک ٹاکر دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار، رجب بٹ نے تصدیق کردی
جلد ہی پتلو کو رہا کرانے میں کامیابی مل جائے گی، رجب بٹ
21 Apr 2025
اسرائیل کا حملہ، حزب اللہ کے اہم رکن کی شہادت کا دعویٰ
جنوبی لبنان کے علاقے نبطیہ میں متعدد میزائل لانچروں اور فوجی انفراسٹرکچر پر حملہ کیا
21 Apr 2025
22 سالہ نوجوان کا دلہن کی ماں سے دھوکے سے نکاح
اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا
21 Apr 2025
مریخ پر کھوپڑی جیسی پراسرار چٹان دریافت
اس غیر معمولی چٹان کو ناسا نے اسکل ہل کا نام دیا ہے
21 Apr 2025
معروف پاکستانی شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے
شیف ذاکر کے انتقال کی اطلاق اُن کی ساتھی نے دی
21 Apr 2025
کار میں 2 بہنوں سے جنسی زیادتی، مزاحمت پر ایک بہن قتل
تین افراد پر خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے
21 Apr 2025
بھارت کے معروف کرکٹر پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد
آئی پی ایل کوڈ کے آرٹیکل 2.22 شق کے تحت انھیں کم سے کم جرمانہ عائد کیا گیا۔
21 Apr 2025
سب بتاؤں گا فکسنگ کیسے ہوتی تھی؟ راشد لطیف کا کتاب لکھنے کا اعلان
راشد لطیف نے کہا کہ کتاب لکھنا شروع کردی ہے، 90کی دہائی میں کرکٹ میچ فکسنگ کا عروج تھا۔
21 Apr 2025
روس اور یوکرین رواں ہفتے معاہدہ کرلیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
تجارت سے دونوں ممالک ترقی کریں گے اور دولت کمائیں گے۔
21 Apr 2025
معروف ٹک ٹاکر سجل ملک کی مبینہ نجی ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک
ٹک ٹاکر نے اس حوالے سے تاحال کوئی واضح مؤقف جاری نہیں کیا