























19 Sep 2025
بھارت نے پاکستان کا مشہور گانا چرالیا
''بول کفارہ''پاکستانی ڈرامے کا او ایس ٹی گانا ہے جسے قوالی طرز پر بنایا گیا ہے
19 Sep 2025
شہر قائد میں پانی کی شدید قلت کا خطرہ
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2025-26 کے دوران کراچی میں پانی کی شدید کمی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
19 Sep 2025
کراچی: گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق
لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔
19 Sep 2025
پاکستان میں سونے کا بھاؤ آج پھر کم ہوگیا
پاکستان میں فی تولہ سونا 1100 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 87500 روپے کا ہوگیا۔
19 Sep 2025
کسی ایک کیوجہ سے دوسرے ملک سے تعلقات خراب نہیں کرسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر
امریکا اور چین سمیت تمام ممالک سے اچھے تعلقات ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
19 Sep 2025
پاکستان میں انٹرنیٹ خرابی زیر سمندر کیبل کی مرمت کیوجہ سے ہوئی ہے، آئی ٹی وزارت
یمن کے قریب پانچ کیبلز کی مرمت جاری ہے جس میں 5 ہفتے لگ سکتے ہیں، سیکریٹری
19 Sep 2025
پاکستان میں ریاست کے علاؤہ کسی کو جہاد کی اجازت نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان اور امریکا کے تعلقات مثالی، ٹرمپ دفاعی اور منصوبہ ساز لیڈر ہیں، ترجمان پاک فوج
19 Sep 2025
امریکی شہرت حاصل کرنے کے خواہش مند تارکین جو ٹیسٹ دینا ہوگا، سوالات سامنے آگئے
انتظامیہ کی جانب سے سوالات جاری کردیے گئے ہیں
19 Sep 2025
قدرت مہربان، پاکستان میں زیر زمین تیل کی پیداوار شروع
او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو باضابطہ آگاہ کردیا
19 Sep 2025
کراچی میں 100 سے زائد بچیوں سے زیادتی کرنے والے سفاک شخص کو متاثرہ لڑکیوں نے شناخت کرلیا
ملزم نے دوران تفتیش اپنے جرم کا بھی اعتراف کر لیا
19 Sep 2025
غزہ جنگ بندی کی قرارداد روکنے پر چین اور پاکستان نے امریکا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
تمام ممالک نے غزہ جنگ بندی کی حمایت کی البتہ امریکا نے قرارداد کو ویٹو کر دیا
19 Sep 2025
کراچی: میئر مرتضی وہاب کی خواتین سے لڑکیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگوانے کی اپیل
میں بھی بطور باپ اپنی بیٹی کو ویکسین لگواؤں گا، مرتضی وہاب
19 Sep 2025
پاک سعودی عرب معاہدہ ہمارا منشور ہے، دونوں ممالک اسلامی دنیا کی قیادت کریں، فضل الرحمان
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ اسلامی ممالک کے مشترکہ دفاع کا آغاز ہے، سربراہ جے یو آئی
18 Sep 2025
لبنان میں کشتی ڈوبنے سے 50 سوڈانی مہاجرین ہلاک
ریسکیو آپریشن کے دوران 24 افراد کو بچا لیا گیا تاہم ایک شخص لاپتا ہے جس کی تلاش کا کام جاری ہے۔