























6 Aug 2024
ایران 48 گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی وزیر خارجہ
امریکی ویب سائٹ نے مشرق وسطیٰ میں علاقائی جنگ بڑھنے کے خدشات کے تناظر میں ایک غیر مصدقہ رپورٹ جاری کی ہے۔
6 Aug 2024
پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور سست روی کا شکار، صارفین کو مشکلات
دنیا میں آن لائن رابطے معمول پر آنے کے باوجود پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور سلو ہے
5 Aug 2024
بنگلہ دیش میں پرتشدد احتجاج کے بعد وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیا
وزیراعظم حسینہ واجد ڈھاکا میں اپنی رہائش گاہ سے بھارت پہنچ گئیں
5 Aug 2024
بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا فیصلہ
ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں کو 9 اگست کو طلب کیے جانے کا امکان ہے، قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 10 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔
5 Aug 2024
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں سے متعلق اہم خبر
وزارت تعلیم نے یکم سے 4 اگست تک چھٹیوں میں توسیع دی تھی۔ تعلیمی اداروں کے لیے نئے ٹائمنگز بھی لاگو کر دی گئیں۔
5 Aug 2024
امیتابھ بچن ایشوریا کوکیا سمجھتے ہیں؟ جیا بچن کا اہم انکشاف
یاد رہے کہ کئی برس تعلقات میں رہنے کے بعد ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان 2007 میں شادی ہوئی تھی
5 Aug 2024
عمرے کے بعد میوزک نائٹ میں پرفارمنس، آئمہ تنقید کی زد میں آگئیں
آئمہ بیگ نے چند دن قبل بیرون ملک روانہ ہونے سے متعلق انسٹاگرام پر اطلاع دی تھی کہ وہ کچھ وقت کے لیے باہر جا رہی ہیں
5 Aug 2024
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم، اوپن مارکیٹ میں بڑھ گئی
اوپن مارکیٹ میں1پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر280.39روپے سے بڑھ کر280.40روپے ہو گئی ۔
5 Aug 2024
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت کم ہوگئی
دس گرام سونے کی قیمت بھی 258روپے کی کمی سے 219907 روپے کی سطح پر آگئی۔
5 Aug 2024
لیاری میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جان سے گئے
حادثے کی جگہ سے 7 زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، چھت کے ملبے میں مزید زخمیوں کو ڈھونڈ رہے ہیں۔
5 Aug 2024
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں پی ٹی اے نے صارفین کو موبائل ڈیوائسز کی تصدیق کے لیے اہم ہدایت دی ہیں۔
5 Aug 2024
گورنر سندھ نے بارش میں پکوڑے کھلانے کا وعدہ پورا کردیا
جماعت اسلامی کے کارکنوں نے گورنر ہائوس کے داخلی دروازے پر لگے فریادی کا گھنٹہ بجا کر شکایت لگائی تھی
5 Aug 2024
چیئرمین پی سی بی کا کرکٹ کو فروغ اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کا فیصلہ
اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سی ڈی اے کے مابین معاہدے طے پا گئے ہیں
5 Aug 2024
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس کے ممکنہ نئے سربراہ کون ہوں گے؟
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد خالد مشعل اور خلیل الحیا سمیت متعدد رہنمائوں کے نام نئے سیاسی سربراہ کے طور پر لیے جا رہے ہیں۔
5 Aug 2024
سعودی شہری نے گھر کے ایک حصے میں ڈیڑھ ہزار قدیم اشیا کا میوزیم قائم کرلیا
عجائب گھر میں موجود اشیا میں میرے والد کا ایک انسٹنٹ کیمرہ ہے جو 45سال سے زیادہ پرانا ہے۔