























10 Jun 2025
یہ لیلا بجٹ ہے، پاکستان میں قوت خرید برباد ہوچکی ہے، اپوزیشن لیڈر
تین برسوں میں گندم کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے
10 Jun 2025
بجٹ 2025: تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف مل گیا
32 لاکھ تک تنخواہ پر ٹیکس کی شرح 25 سے کم کر کے 23 فیصد کردی گئی ہے۔
10 Jun 2025
بجٹ 2025: سولر پینلز کی درآمدات پر 18 فیصد ٹیکس عائد
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پیش کیا۔
10 Jun 2025
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 61 ڈالر کم ہوکر 3339 ڈالر فی اونس ہے۔
10 Jun 2025
پاکستان سے بھارت ہجرت کرنے والے ہندو جوڑے کی پراسرار موت، خون میں لت پت لاشیں برآمد
بھارتی پولیس کے مطابق یہ واقعہ گھریلو تنازعے کے بعد قتل اور خودکشی کا نتیجہ ہے
10 Jun 2025
ایک جیسے ڈراموں کے سوال پر فیصل قریشی برہم
پروگرام کے دوران ایک خاتون نے پاکستانی ڈراموں میں "ایک جیسی" ساس بہو کی کہانیوں پر تنقید کرتے ہوئے پوچھا کہ دیمک ان سے کس طرح مختلف ہے
10 Jun 2025
بجٹ 2025-26: بینک سے پیسے نکلوانے پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نان فائلرز اور فائلر پر پابندیاں
حکومت نے ٹیکس چوری روکنے کے لیے نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے
9 Jun 2025
ایک گھر میں دو سے زائد میٹرز لگانے پر پابندی کی حقیقت سامنے آگئی
اطلاع سامنے آئی تھی کہ حکومت نے توانائی بحران اور گردشی قرضوں کو کم کرنے کیلیے یہ فیصلہ کیا ہے
9 Jun 2025
میڈلین کے عملے کی گرفتاری، بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
اسرائیل کے فوجی حملوں نے غزہ کے اہم بنیادی ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا کر تباہ کر دیا ہے
9 Jun 2025
سالمونیلا وائرس کی وبا امریکا میں پھیل گئی
اس وبا کا تعلق نامیاتی بھورے انڈوں اور غیر پنجرے والے بھورے انڈوں سے ہے
9 Jun 2025
قربانی کا گوشت دینے کے بہانے خاتون سے گھر میں گھس کر زیادتی
جس شخص سے مکان خریدا اُسی نے زیادتی کا نشانہ بنایا، خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج
9 Jun 2025
امریکہ کی ایران پر نئی پابندیاں
امریکی محکمہ خزانہ نے جمعہ کے روز ایران سے متعلق نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے
9 Jun 2025
امریکی صدرجہاز کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے بال بال بچ گئے
ٹرمپ کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیوجرسی سے چھٹیاں گزارکر واشنگٹن ڈی سی واپس جانے کے دوران پیش آیا۔