























16 Feb 2025
راشد لطیف نے اپنے ہم نام افغان کرکٹر کو وسیم اکرم سے بڑا کھلاڑی قرار دے دیا
افغان کرکٹ ٹیم کو راشد خان کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت ملی
16 Feb 2025
6 دن کی دلہن نے دلہا کو 14 لاکھ کا ٹیکہ لگا دیا
واقعہ پنجاب کے علاقے بکھر میں پیش آیا ہے
16 Feb 2025
کمبھ میلے آنے والے 15 افراد ریلوے اسٹیشن پر کچل کر ہلاک
مرنے والوں میں بیشتر خواتین اور 3 بچے شامل
16 Feb 2025
معروف شاعر کا اندوہناک قتل، پولیس نے منہ بولے بیٹے کو گرفتار کرلیا
ڈاکٹر آکاش گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے تھے
16 Feb 2025
دو کمسن بچے مضر صحت دودھ پینے سے جاں بحق
واقعہ بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد میں پیش آیا
16 Feb 2025
لندن میں ٹرمپ کے خلاف بڑا مظاہرہ
امریکی صدر کے متنازع منصوبے کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے
15 Feb 2025
8 ماہ سے خلا میں پھنسی سنیتا ولیمز کی واپسی کا امکان
کریو 10 مشن چار نئے خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن لے جائے گا
15 Feb 2025
پانچ ماہ پہلے ایلون مسک کے بچے کو جنم دیا، سوشل میڈیا انفلوئنسر کا دعویٰ
ایلون مسک کی جانب سے ایشلے سینٹ کلیئر کے اس دعوے پر تاحال کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے
15 Feb 2025
میڈیکل اسٹوروں کیلئے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان
میڈیکل سٹوروں پر فارماسسٹ کی موجودگی لازمی قرار دے دی گئی
15 Feb 2025
پوپ فرانسس کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
88 سالہ پوپ فرانسس کو پچھلے کئی دنوں سے طبیعت کی اس ہلکی ناسازی کا سامنا تھا
15 Feb 2025
بس بہت ہوگیا اب بابر اعظم کو رنز کرنا ہوں گے' توصیف احمد
میری خواہش ہے کہ اب بہت ہوگیا ہے کہ بابر اعظم رنز کریں اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔