























12 Feb 2025
عمران خان کا سپہ سالار کو تیسرا خط: اہم معاملہ اُٹھادیا
9 نو مئی کے واقع پر ہم آج بھی جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مطالبے پر قائم ہیں
12 Feb 2025
آفاق احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
آفاق احمد پر الزام ہے کہ انہوں نے عوام کو اشتعال دلا کر کراچی میں ہیوی ٹریفک کے خلاف کارروائیوں پر اکسایا
12 Feb 2025
عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا
پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے
12 Feb 2025
ٹریفک حادثے میں دو سگے بھائی جاں بحق
حادثے میں جاں بحق دونوں بھائیوں کی شناخت صغیر اور کبیر نام سے ہوئی۔
12 Feb 2025
جناح ہاؤس حملہ کیس : علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو بڑا ریلیف مل گیا
علیمہ خان نے کہا کہ 20 مہینے گزارنے کے بعد اللہ تعالی نے ہمیں سرخرو کیا
12 Feb 2025
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ
ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے کمی سے 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔
12 Feb 2025
راولپنڈی میں سفاک مالکان کے بہیمانہ تشدد سے 12 سالہ یتیم گھریلو ملازمہ جاں بحق
متوفیہ کو سپارہ پڑھانے والی خاتون اسپتال لے کر پہنچی جہاں وہ انتقال کرگئی
12 Feb 2025
لاہور میں شادی کی تقریب میں کھانا کھانے والے 200 افراد اسپتال پہنچ گئے
دلہا نے انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کروادیا
12 Feb 2025
غزہ خریدیں گے نہیں بلکہ قبضہ کریں گے، ٹرمپ کی ڈھٹائی
ٹرمپ نے ایک بار پھر متنازع منصوبے اور امریکی کنٹرول کے عزم کا اعادہ کیا ہے
12 Feb 2025
راولپنڈی، 17 سالہ لڑکی کو ہونے والے سسر نے غیرت کے نام پر قتل کردیا
لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خاموشی سے دفنا دیا گیا تھا
12 Feb 2025
عاطف اسلم دھوکا دینے والی لڑکی کے گھر احتجاج پر بیٹھ گئے؟ ویڈیو وائرل
عاطف اسلم نے ویڈیو شیئر کی تو دلچسپ تبصروں کا انبار لگ گیا
12 Feb 2025
عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہے، اداکارہ
اداکارہ کا دوسرے نکاح کا دفاع، بے حیائی کم کرنے کیلیے نکاح کرلینا درست ہے