























12 Jan 2025
کراچی سے بیرون ملک جانے والے 55 مسافر آف لوڈ
امیگریشن ذرائع نے بتایاکہ قطر، سعودیہ اور عمان کے 4 مسافروں کے نام اسٹاپ لسٹ تھے۔
12 Jan 2025
مریم نواز کی تصویر وائرل کرنے پر 7 افراد گرفتار
ایف آئی اے نے پیکاایکٹ کے تحت گرفتاریاں کی ہیں
12 Jan 2025
برطانوی راک بینڈ پاکستانی مداح سے ملکر حیران
کولڈ پلے کی فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کیلیے دعا
12 Jan 2025
ایئرپورٹ کے اطراف میں رہنے والوں کو ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
لندن میں ہونے والی تحقیق میں 3 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا ہے ہے
12 Jan 2025
لاس اینجلس آتشزدگی، جنگل سے جانوروں کو محفوظ بنانے کی دل پزیر ویڈیو
جنگلات میں لگی آگ پر 6 دن بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ہے
12 Jan 2025
امریکا میں آتشزدگی کے بعد لوٹ مار، کرفیو نافذ کردیا گیا
مقامی انتظامیہ نے رات کے اوقات میں کرفیو نفاذ کا اعلان کردیا، خلاف ورزی پر 6 ماہ قید ہوگی
12 Jan 2025
بہاولپور میں چار سفاک ملزمان کا گدھی پر تشدد، ٹانگیں کاٹ دیں
پولیس کے مطابق ملزمان نے گدھی کے ساتھ بدفعلی بھی کی، مقدمہ درج کر کے ایک ملزم گرفتار
12 Jan 2025
خیبرپختونخوا حکومت کا انٹرنیٹ رفتار کا مسئلہ حل کرنے کیلیے ایلون مسک سے رابطے پر غور
انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ سے آئی ٹی پروفیشنلز بہت پریشان ہیں، معاون خصوصی
12 Jan 2025
بنگلادیش کی حکومت نے پاکستانیوں کو بڑی خوش خبری سنادی، بڑی پابندی ختم
بنگلادیش کے سفیر نے یہ خوش خبری اپنے خطاب کے دوران لاہور چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے سنائی
12 Jan 2025
کراچی میں سال کے 11 دنوں میں 28 شہری ٹریفک حادثات میں جاں بحق
مرنے والوں میں 7 خواتین اور بچے بھی شامل
11 Jan 2025
دفعہ ہوجاؤ : رچرڈ گرینل کا عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر پی ٹی آئی کارکن کو جواب
رچرڈ گرینل کو پی ٹی آئی کارکنان نے تنگ کر کے رکھ دیا ہے
11 Jan 2025
کراچی، بھینس کا تازہ دودھ پینے والے 6 افراد حالت غیر میں اسپتال پہنچ گئے
متاثرہ افراد گوالے ہیں جو باہر سے کھانا کھا کر واپس باڑے پر آئے تھے
11 Jan 2025
لاس اینجلس، آگ کی وجہ سے خالی ہونے والے گھروں میں چوری اور لوٹ مار کی وارداتیں
پولیس نے چوری اور لوٹ مار میں ملوث 20 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے
11 Jan 2025
کراچی میں 32 روز کے دوران 63 لاشیں، معمہ کیا ہے؟
چھیپا حکام کے مطابق بیشتر نشہ کرنے والے افراد کی لاشیں ہیں
11 Jan 2025
کراچی میں سردی آتے ہی لاوارث لاشیں کیوں مل رہی ہیں؟
چھیپا حکام کے مطابق 32 روز میں 63 لاشیں ملیں جن میں سے تقریبا نشے کے عادی افراد کی تھیں