























10 Jan 2025
خیبرپختونخوا ، 21کروڑ مالیت کی سرکاری اراضی سے قبضہ چھڑا لیا گیا
ضروری کاروائی مکمل کرنے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر تنگی اراضی متعلقہ حکام کے حوالے کریں گے۔
10 Jan 2025
بھارت، گھر سے مسلم خاندان کے 5 افراد کی لاشیں برآمد
میرٹھ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وپن ٹاڈا نے بتایا کہ گھر کو باہر سے تالا لگا ہوا تھا۔
10 Jan 2025
صائم ایوب کا دوسرا چیک اپ مکمل، کرکٹر نے کیا کہا؟
معائنے کی رپورٹ جلد سامنے آجائیگی، سرجری کا فیصلہ میڈیکل پینل کریگا۔
10 Jan 2025
پی سی بی نے 2024ء کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا
4 سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو ہال آف فیم 2024ء میں شامل کیا گیا ہے
10 Jan 2025
جدہ، اسلامی آرٹس بینالے میں غلافِ کعبہ کی نمائش
غلافِ کعبہ قرآنی آیات ، اسما حسنہ اور اسلامی طرز کی آرائش کے ساتھ اسلامی فنون کی تخلیق کی اعلی ترین شکل تصور کیا جاتا ہے۔
10 Jan 2025
کیلیفورنیا میں آگ سے متاثرہ علاقے آفت زدہ قرار
امریکی صدر نے آتشزدگی پر وفاقی حکومت کے ردعمل کی نگرانی کے لیے اٹلی کا اپنا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا۔
10 Jan 2025
صرف 8 سال کی عمر میں۔۔! عائشہ عمر نے راز سے پردہ اُٹھادیا
معروف اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی
10 Jan 2025
جان ابراہم کا اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشاف
پوری زندگی میں نہ کبھی سگریٹ نوشی کی، نہ شراب پی، اور نہ ہی منشیات کا استعمال کیا۔
10 Jan 2025
مجھ سے کوئی محبت نہیں کرتا نہ ہی شادی کرنا چاہتا ہے، میرا
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران میرا نے اپنی شادی نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔
10 Jan 2025
لاپتہ بچے صارم کے والد کو آنے والی مس کالز کا سراغ لگا لیا گیا
پولیس ذرائع نے بتایا ہے صارم کے والد کو نامعلوم نمبر سے آنے والے میسیجز اور مس کال ٹریس کرلی گئی ہے۔
10 Jan 2025
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں آج بھی اضافہ
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1100روپے بڑھ کر 279400روپے کی سطح پر آگئی۔
10 Jan 2025
کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی بند
مینٹیننس کے کام کے دوران گیس کی ترسیل ایک گھنٹے کے لیے معطل رہے گی۔
10 Jan 2025
علی رحمان کا اپنی جم ٹرینر کو جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ
علی رحمان اور نصرت کی شادی مارچ میں ہوگی