























27 Jan 2024
وزیراعظم کا انتخاب خود عمران خان کریں گے، بیرسٹر گوہر
بلاول بھٹو کی تربیت خرید و فروخت کی ہے ہم راستہ روکیں گے، نامزد چیئرمین پی ٹی آئی
27 Jan 2024
عالمی عدالت انصاف کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان
پاکستان آئی سی جے کی جانب سے حکم امتناعی اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
27 Jan 2024
پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی کارنر میٹنگ سے گرفتار
پولیس نے گرفتاری کی تصدیق یا تردید نہیں کی تاہم اہل خانہ نے حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے
27 Jan 2024
چیف جسٹس اور عدلیہ مخالف مہم والے 519 اکاؤنٹس کی نشاندہی، معروف صحافی بھی شامل
جے آئی ٹی کو مذکورہ اکاؤنٹس کی تفصیل شیئر کردی گئی
26 Jan 2024
اگر ووٹ نہ دیا تو پانی بند کردوں گا، آصف زرداری کے بہنوئی کی عوام کو دھمکی
ڈاکٹر فضل پیچوہو پی پی کے ٹکٹ پر سانگھڑ سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑ رہے ہیں
26 Jan 2024
سینئر اداکار طلعت حسین کی طبیعت انتہائی خراب، یادداشت بھی چلی گئی
اہل خانہ کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل، نئی تصویر یا ویڈیو بھی نہ شیئر کرنے کا مطالبہ
26 Jan 2024
پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرانے پر باپ نے قطر پلٹ بیٹے کو قتل کردیا
مقتول قطر سے دو ماہ کی چھٹیوں پر پاکستان آیا تھا، والد اے این پی کے ہمدرد ہیں
26 Jan 2024
پاک ایران سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بڑی پیشرفت
ایرانی وزیر خارجہ 29 جنوری کو پاکستان کا دورہ بھی کریں گے
26 Jan 2024
فیس بک محبت: لاڑکانہ کا نوجوان شادی کے بعد فلپائن پہنچ گیا
اوشاق شیخ کی فلپائنی لڑکی میکونا سے ایک سال قبل دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی
26 Jan 2024
غزہ: عالمی عدالت کے فیصلے کے بعد عارف علوی کا عالمی برادری سے بڑا مطالبہ
عارف علوی نے عالمی برداری اور اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ خونزریزی رکوانے میں کردار ادا کرے
26 Jan 2024
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر نیتن یاہو سیخ پا، بڑا اعلان کردیا
نیتن یاہو کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو نہ ماننے کا اعلان
26 Jan 2024
حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
کابینہ ڈویژن کی جانب سے ملک بھر میں چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری
26 Jan 2024
ٹک ٹاک کا یوٹیوب کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ
ٹک ٹاک نے فیچر آزمائش کیلیے متعارف کروادیا
26 Jan 2024
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر بڑھ گئی
26 Jan 2024
اسرائیل کو فوری جنگ بندی سے نہ روکنے پر فاطمہ بھٹو عالمی عدالت انصاف سے مایوس
عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو فوری جنگ بندی روکنے کا کوئی حکم نہیں دیا، فاطمہ بھٹو