20 Sep 2024
دیرینہ دشمنی نے پورا گھر اجاڑ دیا، باپ اور تین بیٹے قتل
واقعہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے شبقدر میں پیش آیا
20 Sep 2024
آئینی ترمیم پر پیپلزپارٹی نے کہا کہ یہ ہماری مجبوری ہے، رہنما جے یو آئی کا انکشاف
سینیٹر کامران مرتضی کی نجی ٹی وی سے گفتگو
20 Sep 2024
بلاول بھٹو نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کردی
پاکستان کے عوام فیصلہ کریں گے کہ جج کون ہوگا، چیئرمین پی پی
20 Sep 2024
لبنان میں واکی ٹاکیز اور سولر سسٹم میں دھماکے، 25 افراد ہلاک
امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ڈیوائسز اسرائیلی کمپنی نے فراہم کی تھی
19 Sep 2024
پی ٹی آئی جلسے سے قبل پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، صنم جاوید کے والد گرفتار
پولیس نے وحدت کالونی سے جاوید اقبال کو گرفتار کیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
19 Sep 2024
آئمہ بیگ نئے فوٹو شوٹ کے ساتھ سوشل میڈیا پر چھا گئیں
آئمہ بیگ کی انسٹاگرام پوسٹ پر ہزاروں لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔
19 Sep 2024
ترک ڈاکٹروں نے 11 ماہ کی جڑواں بچیوں کو کامیابی سے الگ کر دیا
پاکستان میں علاج نہ ملنے پر ان کے اہل خانہ کی اپیل ترک صدر رجب طیب اردوان تک پہنچی
19 Sep 2024
جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
واقعہ خیبر کی وادہ تیراہ میں پیش آیا
19 Sep 2024
شیر افضل مروت کورونا کا شکار، اسپتال میں داخل
شیر افضل مروت نے کورونا مثبت آنے کی تصدیق کردی
19 Sep 2024
ذہنی تناؤ سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا؟ نوشین شاہ نے احوال بتادیا
حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے خیالات کھل کر بیان کیے۔
19 Sep 2024
پاکستان میں سونا غریب کی پہنچ سے دور، ایک بار پھر بڑا اضافہ
پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
19 Sep 2024
سابق ایرانی صدر کی بیٹی کو 2سال بعد جیل سے رہائی مل گئی
فائزہ ہاشمی رفسنجانی تہران کی ایون جیل میں 2 سال سے قید تھیں اور انہیں گزشتہ روز رہا کیا گیا ۔
19 Sep 2024
اسرائیلی فوج کے سربراہ کی حزب اللہ کو کھلی دھمکی
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بہت سی صلاحیتیں ہیں، جو ہم نے ابھی فعال نہیں کیں۔
19 Sep 2024
شیر افضل مروت کورونا میں مبتلا ہوگئے، اسپتال میں داخل
شیرافضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، اُن کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماں کو کورونا ٹیسٹ سے متعلق بتادیا گیا ہے۔
19 Sep 2024
ذاکر نائیک نے بھارت سے بیدخلی پر پاکستان نہ آنے کی وجہ بتادی؟
ذاکر نائیک نے پاکستانی یوٹیوبر کو انٹرویو میں اپنی زندگی کے اہم واقعات پر کھل کر گفتگو کی۔ اس انٹرویو کو چند گھنٹوں میں ہی لاکھوں افراد نے دیکھا۔