19 Sep 2024
پاکستان میں رواں سال کا 18واں پولیو کیس رپورٹ
کوئٹہ کے دو سالہ رہائشی بچے کو پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی
19 Sep 2024
لبنان، پیجرز دھماکے میں شہید افراد کے جنازے میں واکی ٹاکی دھماکے، مزید 14 شہادتیں
لبنان میں پیجرز کے بعد اب واکی ٹاکی ڈیوائس دھماکے سے پھٹ گئی ہے
18 Sep 2024
شاداب خان کی شاہین آفریدی سے تلخ کلامی پر کرکٹ شائقین حیران
شاداب شاہین کے ساتھ اس اوور کے دوران کچھ جھڑپوں میں مصروف تھے
18 Sep 2024
زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کس بات پر ہے؟ فردوس جمال نے بتادیا
میں 70 سال کا ہوچکا ہوں، اب آگے مجھے موت کے سوائے کچھ بھی نظر نہیں آتا۔
18 Sep 2024
بھارت میں فواد خان کی 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان
اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے فلمسازوں نے بھارتی فلمی شائقین کے لیے خوشخبری کا اعلان کیا۔
18 Sep 2024
سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کی منگنی ختم ہوگئی
عبدو روزک کی دبئی کے مال میں رواں سال فروری میں 19 سالہ امیرہ سے ملاقات ہوئی تھی جو دوستی اور پھر محبت میں بدل گئی تھی۔
18 Sep 2024
خیبرپختونخوا حکومت کا آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
وزیراعلی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں منظوری
18 Sep 2024
اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات پر ولی عہد کی اہم وضاحت
سعودی ولی عہد کی شوری کے سالانہ اجلاس میں خصوصی شرکت
18 Sep 2024
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی قبضے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
اسرائیل کو قبضہ چھوڑنے کیلیے ایک سال کی مہلت
18 Sep 2024
جنید اکرم کا اپنا کام بند کرنے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی
اپنے تکیہ کلام کھلی ولی سے مشہور جنید اکرم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کام سے متعلق مشقتوں کو ذکر کیا
18 Sep 2024
چین میں 75سال کے طاقتور ترین طوفان نے تباہی مچادی
151 کلومیٹر فی گھنٹا رفتار کی طوفانی ہواوں سے درخت، عمارتوں کی کھڑکیاں اور اشتہاری بورڈز اڑگئے۔
18 Sep 2024
زمبابوے میں 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ
زمبابوے کی تقریبا نصف آبادی شدید بھوک کے خطرے کا سامنا کر رہی ہے اور اس سنگین صورتحال سے نمٹنے کیلیے 200 ہاتھیوں کو ہلاک کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
18 Sep 2024
وزیراعلی کا صوبے سے چیک پوسٹیں ختم کرنے اور جرگہ سسٹم بحال کرنے کا اعلان
وزیراعلی کی افغان قونصلیٹ جنرل کےترانے پر نہ کھڑے ہونے کی بھی وضاحت
18 Sep 2024
خاتون پولیو ورکر سے زیادتی میں ملوث 3 ملزمان تاحال آزاد
خاتون سے زیادتی کے مرکزی ملزم احمد جکھرانی کا ریمانڈ کل ختم ہو گا۔
18 Sep 2024
راولپنڈی: عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر ڈانس پارٹی، عوام میں غم و غصے کی لہر
راولپنڈی میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر مقامی افراد کی جانب سے منعقدہ متنازع ڈانس پارٹی نے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا۔