23 Jan 2024
علیمہ خان کا 9 مئی واقعات سے متعلق عدالت جانے کا اعلان
ہم نو مئی سے متعلق پیٹیشن دائر کرینگے کہ تمام واقعات کی فوٹیجز سامنے لائی جائیں، علیمہ خان
23 Jan 2024
علی امین گنڈا پور کا انتخابی نشان تبدیل کرنے پر ریٹرننگ افسر معطل
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹس لے کر آر او اور اے ڈی سی کو فوری معطل کردیا
23 Jan 2024
کراچی میں لڑکی کی خاطر دوستوں نے دلہا کو مایوں کے روز قتل کردیا
عدالت نے تین ملزمان کو پانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
23 Jan 2024
الیکشن میں فوج تعینات کرنے کی منظوری
حساس پولنگ اسٹیشنز میں ریپٹ ریسپانس فورس کی تعنیاتی کی بھی منظوری
23 Jan 2024
عمران خان کا امیدواروں کے ٹکٹ تبدیل کرنے کا اعلان
ڈر ہے کہ نواز شریف 8 فروری کے الیکشن سے بھاگ جائے گا، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
23 Jan 2024
کراچی پانچ سالہ بچہ نالے میں گر کر لاپتہ، تلاش میں ناکامی
سہراب گوٹھ علاقے لاسی گوٹھ مچھر کالونی کے نالے میں 5 سالہ بچہ عثمان ولد اعجاز گرکرلا پتہ ہو گیا
23 Jan 2024
ٹک ٹاک نے پاکستان میں عام انتخابات کے حوالے سے پابندیاں سخت کردیں
ٹک ٹاک کا پاکستان میں الیکشن سینٹر بھی کھولنے کا اعلان
23 Jan 2024
پی سی بی میں تقرری، جاوید میانداد نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
اگر مجھے پی سی بی کا اختیار مل جائے تو سب ٹھیک کردوں گا، سابق کپتان
23 Jan 2024
ہاکی کی عالمی رینکنگ، پاکستان کونسے نمبر رہا؟
نئی عالمی رینکنگ میں ہالینڈ پہلے، بیلجئم دوسرے اور انڈیا تیسرے نمبر پر موجود ہے
23 Jan 2024
محسن نقوی کرکٹ کی بہتری کیلیے متحرک
محسن نقوی نے چیئرمین نامزد منتخب ہونے کے بعد پی سی بی کے سی ای او سلمان نصیر کو ملاقات کے لیے بلا لیا
23 Jan 2024
ماہ رنگ بلوچ کا اسلام آباد سے مظاہرہ ختم کرنے کا اعلان
بلوچ یکجہتی کونسل نے نیشنل پریس کلب کے باہر گزشتہ ماہ سے دھرنا دیا ہوا تھا
23 Jan 2024
سشمیتا سین نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کو غیر آئینی قرار دے دیا
سشمیتا سین کی بھارتی حکومت پر شدید تنقید
23 Jan 2024
بانی ایم کیو ایم بڑی مشکل میں گھر گئے، برطانوی عدالت کا بڑا فیصلہ
برطانیہ کی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کی جانب سے مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی
22 Jan 2024
کشیدگی ختم، ایرانی وزیر خارجہ کا اسلام آباد دورے کا بھی امکان
26 جنوری کے بعد دونوں ممالک کے سفرا اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے
22 Jan 2024
محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر
محسن نقوی وزیراعلیٰ کی ذمہ داری ختم ہونے کے بعد پی سی بی کے مستقل چیئرمین کا عہدہ سنبھال سکتے ہیں