























4 Jul 2024
سوناکشی سنہا کی ہارر کامیڈی فلم 'کاکوڈا' کا ٹریلر جاری
فلم کی کہانی اتر پردیش کے متھرا ضلع کے رتوڈی گاؤں میں قائم، 'کاکوڈا' ایک رسم کے گرد گھومتی ہے جس نے گاؤں کو برسوں سے دوچار کر رکھا ہے۔
4 Jul 2024
کیلیفورنیا کے شمالی علاقوں میں آگ، 26 ہزار افراد کا انخلا
اورویل شہر میں لگنے والے آگ نے ساڑھے 3 ہزار ایکڑ علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
4 Jul 2024
میرا جنازہ تھیٹر سے نکالا جائے، مصری اداکارہ کی وصیت پر تنازع کھڑا ہوگیا
مصر کے نیشنل تھیٹر سے منسلک سلوی محمد علی نے ایک انٹرویو کے دوران عجیب خواہش ظاہر کی۔
4 Jul 2024
سینیٹ میں قومی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور، اپوزیشن کا علامتی واک آؤٹ
ایکٹ کی مںظوری کے وقت شبلی فراز کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں نے ایوان سے علامتی واک آؤٹ کیا
4 Jul 2024
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا آج رات سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
اتنے ٹیکسوں سے کاروبارنہیں چل سکتے، آج رات سے ملک بھر کے پمپس کو ڈرائی کرنا شروع کردیا جائے گا،
4 Jul 2024
خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کا یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان
اعلامیے کے مطابق جس دن یکم محرم کا اعلان کیا جائے گئی اس دن عام تعطیل ہو گی۔
4 Jul 2024
لاہور بھر میں’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ سروس شروع
اب تک لاہور میں 40لاکھ سے زائد شہری مفت انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرچکے ہیں
4 Jul 2024
بعض کھلاڑی خراب کارکردگی پر پردہ ڈالنے کیلئے مذہب کارڈ استعمال کررہے ہیں، احمد شہزاد
ایکس (سابقہ ٹوئٹر ) پر احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اپنی کوتاہیوں کے بارے میں جھوٹ بولنے پر نشانہ بنایا
4 Jul 2024
مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے بُری خبر، آٹا فی کلو مزید مہنگا
گندم کی مصنوعات پر ود ہولڈنگ ٹیکس سے مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوجائے گا۔ اس حوالے سے فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہفتے کو لاہور میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
4 Jul 2024
گھریلو جھگڑے کے دوران بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کا بڑا انکشاف
بیٹے نے پہلے سبزی کاٹنے والی چھری اٹھائی پھر گوشت کاٹنے والی چھری لے آیا،
4 Jul 2024
ساحل عدیم کیخلاف اسمبلی میں مذمتی قرارداد، سخت کارروائی کا مطالبہ
ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ ساحل عدیم کیخلاف کارروائی کی جائے
4 Jul 2024
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار
فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار روپے مزید بڑھ گئی
4 Jul 2024
لاہور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سفاک پڑوسی گرفتار
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
4 Jul 2024
بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری، بنیادی ٹیرف میں 5 روپے سے زائد اضافہ ہوگا
وفاقی کابینہ نے سرکلولیشن سمیر کے ذریعے ہی منظوری دے دی
4 Jul 2024
کراچی میں ایک اور سرکاری اسپتال میں 1 کروڑ مالیت کی چوری، مشینری بند
اسکیننگ مشین کے پُرزے چوری ہونے کی وجہ سے کام نہیں ہورہا، مریض دوسرے اسپتال ریفر