























14 Mar 2025
سونا چھپانے کے طریقے یوٹیوب سے سیکھے، اداکارہ رانیا راؤ کا انکشاف
رانیا را کو 12 کروڑ56 لاکھ بھارتی روپے کی مالیت کے 14.2 کلو گرام سونا اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
14 Mar 2025
اداکارہ عالیہ بھٹ نے سالگرہ کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں
بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں
14 Mar 2025
پی آئی اے کے جہاز کا غائب ہونے والا پہیہ کراچی ایئرپورٹ سے مل گیا
ٹیکنیشنز نے گراونڈڈ 777 جہاز کے لینڈنگ گئیر کے قریب سے وہیل ملنے کی اطلاع دی۔
14 Mar 2025
ثنا نے ثانیہ اور شعیب ملک کی طلاق کے بارے میں کیا کہا؟
وہ بہت پیار کرنے والا انسان ہے، اس کے ساتھ جو ہوا ہے، یہ بہت بڑا حادثہ ہے، لڑکی کا قصور نہیں ہوتا
14 Mar 2025
پاکستان میں خارجیوں سمیت افغانی بھی دہشت گردی میں ملوث ہیں، ترجمان پاک فوج
دہشت گردی کیلئے انتہائی دشوار گزار علاقے کا انتخاب کیا گیا۔
14 Mar 2025
ہولی کے موقع پر عفت عمر کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کو ناراض کردیا
ہندئوں کے تہوار ہولی کے موقع پر عفت عمر کی سرخ ساڑھی اور سندور سے سجی مانگ کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔
14 Mar 2025
کراچی: شارع فیصل پر واقع رہائشی فلیٹ میں لفٹ گرگئی
کراچی کے علاقے شارع فیصل نرسری پر افسوسناک واقعہ پیش آیا
14 Mar 2025
سونے کی بڑی چھلانگ، قیمت میں ریکارڈ اضافہ
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 46 ڈالر اضافے سے 2988 ڈالر فی اونس ہے۔
14 Mar 2025
ایف آئی اے کا نادیہ حسین کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
نادیہ حسین نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایف آئی اے کے خلاف کچھ بیان دیے تھے
14 Mar 2025
امجد صابری جو غسل دیتے وقت کیا ہوا؟ رمضان چھیپا کا حیران کن انکشاف
امجد صابری کو 9 برس قبل شہید کیا گیا تھا
14 Mar 2025
بڑی پیشرفت، انسانی انڈوں کو ٹیکنالوجی کی مدد سے پکا کر پہلی بار بچے کی پیدائش
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ کار تیز ترین اور دیگر سے بہتر ہے
14 Mar 2025
نیٹ میٹرنگ پالیسی، حکومت فی یونٹ 27 روپے کے بجائے اب 10 روپے میں خریدے گی
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا
14 Mar 2025
کراچی، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں کی واردات، 10 لاکھ روپے لے اڑے
واقعے کی شکایت پر اسٹیل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے
14 Mar 2025
کراچی میں گاڑیاں چرانے والا چار رکنی گروہ گرفتار، تین سگے بھائی اور ایک پولیس اہلکار نکلا
ملزمان مالی تنگ دستی اور قرض کی وجہ سے گاڑیاں چرا کر فروخت کرتے تھے