6 Nov 2024
بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، قیمتوں میں کمی
نیپرا کے مطابق ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کی گئی ہے
6 Nov 2024
ایران: اسرائیل کے لیے جاسوسی، 4 افراد کو سزائے موت سنادی گئی
ایرانی حکام کی جانب سے مجرموں کی شہریت کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
6 Nov 2024
انوشکاشرما نے اپنے بیٹے ''اکے'' کی تصویر شیئر کردی
انوشکا شرما نے تصویر میں اپنے دونوں بچوں کے چہروں کو دل والے ایموجیز سے چھپادیا ہے۔
6 Nov 2024
بھارت کی مشہور گلوکارہ چل بسیں
ملک بھر میں ان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کی جارہی تھیں لیکن وہ زندگی کی بازی ہار گئیں
6 Nov 2024
کوئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگ کوختم کروں گا، ٹرمپ
ہم چاہتے ہیں کہ لوگ قانونی طریقے سے امریکا آئیں اس کیلئے سرحدوں کو سیل کرنا پڑے گا
6 Nov 2024
عالمی رہنمائوں کی ٹرمپ کو جیت پر مبارکباد
ترک صدر نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ ٹرمپ کے نئے دور میں امریکا اور ترکیہ کے درمیان تعلقات مضبوط ہوں گے۔
6 Nov 2024
ٹرمپ یا کملا ہیرس، دی سمپسنز نے کس کی جیت کی پیشگوئی کی تھی؟
دی سمپسنز نے انتخابات سے قبل امریکی صدارتی انتخابات 2024 سے متعلق جو پیشگوئی کی تھی وہ وہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھی
6 Nov 2024
پیٹ کمنز سمیت 5 آسٹریلوی کرکٹرز تیسرے ون ڈے سے باہر
کرکٹرز بھارت کے خلاف بورڈر گواسکر ٹرافی کی تیاریوں کو حتمی شکل دیں گے
6 Nov 2024
پاک آسٹریلیا دوسرا ون ڈے' دونوں ٹیموں میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
میلبرن میں پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم جیت کا عزم لیے ایڈیلیڈ پہنچ گئی ہے w
6 Nov 2024
سونے کی قیمت میں آج پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا۔
6 Nov 2024
دریائے نیل سے بہہ کر آنے والے اژدھوں سے لوگ خوف زدہ
سوڈان کے جزیرے صایی کے ساحل پر نظر آنے والے دیوہیکل اںدھے '' الاصلہ'' کو دیکھ کر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
6 Nov 2024
کراچی میں 8 بیٹیوں کا باپ داماد کے ہاتھوں قتل
مومن آباد تھانے کے علاقے میٹروول ضیا کالونی سوات چوک کے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔
6 Nov 2024
امریکی الیکشن میں فتح کے شہباز شریف نے ٹرمپ سے امیدیں باندھ لیں
شہباز شریف کا ٹرمپ کیلیے نیک خواہشات کا بھی اظہار
6 Nov 2024
پاکستانی نژاد تاجر علی شیخانی بھی امریکی الیکشن میں کامیاب
علی شیخانی کا تعلق کراچی سے ہے