7 Nov 2024
سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی
یہ پہلا موقع نہیں جب خان کو دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا ہو
7 Nov 2024
مدرسے کی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دے کر اغواء کی کوشش، خواجہ سرا گرفتار
پولیس نے لڑکی کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد اسے دارالعلوم منتقل کر دیا
7 Nov 2024
ناصر حسین بابر اعظم کے حق میں بول پڑے
ناصر حسین نے کہا کہ امید ہے پاکستانی فینز جلد بابراعظم کو پْرانی فارم میں دیکھ سکیں گے۔
7 Nov 2024
آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرزکی رینکنگ جاری کردی
ٹیسٹ پلیئرز کی بیٹنگ رینکنگ میں جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے
7 Nov 2024
ٹرمپ کی کامیابی کا ثمر، ایلون مسک کی دولت میں بڑا اضافہ
مسک کی دولت میں یہ اضافہ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کا ثمر ہے۔
7 Nov 2024
ٹرمپ سے ہم نے کوئی امید نہیں لگائی، بیرسٹر سیف
ڈونلڈ ٹرمپ کو پتہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
7 Nov 2024
پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
7 Nov 2024
'6 فٹ 2 انچ قد' : طوبی انور نے جیون ساتھی کی خوبیاں بیان کردیں
طوبی انور نئے جیون ساتھی کی تلاش میں ہیں
7 Nov 2024
برطانوی پارلیمنٹ کا ماہرہ کو ایوارڈ : 'میرے علاؤہ بھی کئی فنکار اس کے مستحق ہیں'
اداکارہ ماہرہ خان نے شکریہ ادا کیا
7 Nov 2024
کملا ہیرس نے صدارتی الیکشن میں شکست تسلیم کرلی، ٹرمپ کو مبارک باد
کملا ہیرس نے ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انتقال اقتدار کی پرامن منتقلی پر تبادلہ خیال کیا
7 Nov 2024
ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹس کی تعداد 292 تک پہنچ گئی
ریاست مشی گن سے بھی ٹرمپ نے 15 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے
6 Nov 2024
بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، قیمتوں میں کمی
نیپرا کے مطابق ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کی گئی ہے