8 Nov 2024
فلک شبیر نے شوہروں کو بیگم کے مشورے پر عمل کرنے کا مشورہ دے دیا
سارہ خان اور فلک شبیر نے جولائی 2020 میں شادی کی تھی اور دونوں کی اب ایک بیٹی عالیانہ فلک ہے۔
8 Nov 2024
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے صاف انکار کردیا
تاہم پی سی بی کے حکام نے باضابطہ طور پر درخواست موصول ہونے کی تردید کی ہے۔
8 Nov 2024
کراچی میں پان شاپ پر لوٹ مار کرنے والا ملزم مقابلے کے بعد گرفتار
گرفتار ملزم کی شناخت 3 نومبر کو جوہر آباد کے علاقے نصیر آباد میں ہونے والی پان شاپ ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے کی گئی۔
8 Nov 2024
عوام کے لئے خوشخبری، پاور ڈویژن نے بجلی سہولت پیکج کا اعلان کر دیا
پیکج موسم سرما کے 3 ماہ دسمبر سے فروری کے لیے ہو گا۔ بجلی سہولت پیکج کا اطلاق گھریلو،کمرشل اور صنعتی صارفین کیلیے ہو گا۔
8 Nov 2024
حزب اللہ کو شکست دینا اسرائیل کی بھول ہے، خامنہ ای
حزب اللہ مضبوط ہے اور لڑائی جاری رکھے ہوئے ہے۔
8 Nov 2024
سوئٹزر لینڈ میں خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی کا اعلان
سوئس حکومت کی فیڈرل کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم نے برقعے پر پابندی کو عملی طور پر نافذ کرنے کی تاریخ طے کردی ۔
8 Nov 2024
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کا بھائو 21ڈالر اضافے سے 2683 ڈالر فی اونس ہے۔
8 Nov 2024
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا
پولیو کا نیا کیس صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں رپورٹ میں ہوا ہے۔
8 Nov 2024
پونٹنگ کا بابر اعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے اہم مشورہ
رکی پونٹنگ نے بابر اعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے بریک لینے کا مشورہ دیا
8 Nov 2024
دوسرا ون ڈے: پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان کی جانب سے ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ہدف کے تعاقب میں اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے کیا
8 Nov 2024
نواز شریف کے بعد مولانا فضل رحمان بھی لندن پہنچ گئے
فضل الرحمان کی لندن میں اہم ملاقاتیں متوقع
7 Nov 2024
جامعہ کراچی کے طلبا نے دنیا کا سب سے چھوٹا نیبولائزر تیار کرلیا
نیبولائزر ماحول دوست بائیو پلاسٹک سے تیار کیا گیا ہے، جو اسے ماحولیاتی لحاظ سے پائیدار بناتا ہے۔
7 Nov 2024
سینیٹ میں زیادتی کے ملزمان کی کم سے کم سزا 25 سال کرنے پر غور
سینیٹرمحسن عزیز نے کہا کہ ایسے کیسز میں مجرم جب تک زندہ ہے اسے جیل میں رہنا چاہیے
7 Nov 2024
دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم، پاکستانی بچوں نے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا
دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان نے اپنے نام کرلیا۔
7 Nov 2024
عمران خان کی ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد، رہائی کے سوال پر کیا کہا؟
عمران خان نے پاکستان کے سیاسی ماحول کے حوالے سے ایک سنگین صورتحال کی عکاسی کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت محض ایک چہرہ ہے۔