25 Jul 2024
’فجر کی نماز پڑھ کر خاتون سے ملنے گیا، اغوا کاروں نے صبا قمر اور نعمان اعجاز کا نام لیا‘
خلیل الرحمان قمر نے منظر عام پر آکر اپنے ہنی ٹریپ اور اغوا سے متعلق انکشافات کردیے
25 Jul 2024
یوٹیوبر زید علی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
یوٹیوبر نے رواں سال جنوری میں اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خبر بھی شیئر کی تھی
25 Jul 2024
عمران خان کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف، جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
عدالت نے عمران خان کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کو کالعدم قرار دے دیا
25 Jul 2024
بڑی پیشرفت، فالج کے مریضوں کیلیے پاکستانی ڈاکٹر نے جدید دستانہ تیار کرلیا
پشاور کے حیات آباد انسٹی ٹیوٹ کے مالک نے یہ دستانہ متعارف کرایا ہے
25 Jul 2024
لاہور میں 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
پولیس نے اہل خانہ کی درخواست پر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا
25 Jul 2024
نیتن یاہو کی آمد پر کیٹل ہل میں یہودی تنظیم کا مظاہرہ، 200 سے زائد مظاہرین گرفتار
پولیس نے کیپٹل ہل میں داخل ہونے پر مظاہرین کو گرفتار کیا
25 Jul 2024
پی ٹی آئی کے پنجاب اور خیبرپختونخوا اراکین کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع
پنجاب سے 105 ممبران اسمبلی کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کروائے گئے
25 Jul 2024
3 ماہ میں واٹس ایپ کے متبادل خصوصی پیغام رسانی موبائل ایپ متعارف کرانے کی ہدایت
قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تین ماہ میں ایپ متعارف کرانے کی ہدایت کردی
25 Jul 2024
بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر ٹریفک حادثات، چار دن میں 7 جاں بحق، 391 زخمی
20 جولائی کو سب سے زیادہ 104 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو رپورٹ
25 Jul 2024
خوشخبری، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری، اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا
25 Jul 2024
کراچی میں پہلے پیٹرول بھروانے پر آن لائن بائیکیا رائیڈر کو قتل کردیا گیا
واقعہ سچل گوٹھ کے پیٹرول پمپ پر پیش آیا، فائرنگ سے پمپ کا ملازم زخمی
25 Jul 2024
مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نژاد خاندان پر انسانیت سوز تشدد
محکمہ پولیس نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پانچ اہلکاروں کو معطل جبکہ 7 کیخلاف تحقیقات شروع کردیں
24 Jul 2024
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ میں پاکستان کس نمبر پر ہے؟
ہینسلے کی فہرست میں سنگاپور کے پاسپورٹ کو دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا
24 Jul 2024
بھارت میں 2چہروں اور 4 ٹانگوں، بازوں کے حامل انوکھے بچے کی پیدائش
رواں ہفتے بچے 38 سالہ کی ماں، راما دیوی کو اس وقت دیہی اسپتال لے جایا گیا جب اسے درد کی تکلیف شروع ہوئی۔
24 Jul 2024
پاکستان کی پہلی AI سوشل میڈیا انفلوئنسر کے چرچے
سوشل میڈیا انفلوئنسر شبنم کے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ان کی دلکش اور خوبصورت تصاویر موجود ہیں