1 Jul 2024
آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ
یہ دعوی وزارت خزانہ کے ذرائع نے کیا ہے
1 Jul 2024
سرگودھا میں بااثر اور سفاک شخص نے تلخ کلامی پر بھینسوں کو جلادیا، ایک جھلس کر مرگئی
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
1 Jul 2024
شیخ رشید کو مہنگے گیس اور بجلی کے بل موصول، ملک میں انقلاب کی نوید سنادی
اب ملک میں فارم 47 یا 45 کی لڑائی نہیں بلکہ غریب کے زندہ رہنے کی لڑائی ہے، شیخ رشید
1 Jul 2024
انکار کے بعد بابر اعظم کو اب رضوان کی کپتانی میں کھیلنا ہوگا
بابر اعظم نے خود کپتان بننے سے انکار کیا جس کے بعد کپتانی محمد رضوان کو دی گئی ہے
1 Jul 2024
آئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمت میں یکدم 250 روپے کا اضافہ، اطلاق یکم جولائی سے
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے منظوری دے دی
1 Jul 2024
پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلیے پانچ رکنی کمیٹی بنادی
تحریک انصاف نے کمیٹی اراکین کے نام جے یو آئی قیادت کو بھیج دیے
1 Jul 2024
کراچی میں معروف اینکر پر 25 سے زائد نقاب پوشوں کا حملہ، ’ٹانگ توڑ دی‘
اینکر نے الزام عائد کیا ہے کہ حملے کے پیچھے سندھ پولیس اور حکومت ہے
1 Jul 2024
کچے کے ڈاکوؤں نے ایک بچے کو قتل کردیا، دوسرے کی رہائی کیلیے 1 کروڑ تاوان کا مطالبہ
اہل خانہ نے اعلی حکام سے بچے کی رہائی اور بازیابی کی اپیل کی ہے
1 Jul 2024
دبئی، کمرے میں ساتھ رہنے والے لڑکے سے زیادتی کرنے والے دو پاکستانیوں کو قید کی سزا
عدالت نے دونوں پاکستانیوں کو قید اور ملک بدر کرنے کی سزا سنادی
1 Jul 2024
اداکارہ انوشے اشرف نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں
اداکارہ نے نکاح کی اطلاع دلچسپ انداز سے سوشل میڈیا پر دی اور تصاویر بھی شیئر کیں
30 Jun 2024
پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے اضافہ، ڈیزل 9 روپے سے زائد مہنگا
پیٹرول کی نئی قیمت 265 روپے 61 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 277 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہوگی
30 Jun 2024
سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت
سفارت خانہ نے اپنے تمام شہریوں سے لبنان کے سفر پر پابندی کے فیصلے پر عمل کرنے کے اپنے سابقہ مطالبے کو دہرایا
30 Jun 2024
ضلع کرم، شادی کی تقریب میں دھماکا، 19 افراد زخمی
پولیس کے مطابق ضلع کرم کے سرحدی علاقے غوز گڑھی مقبل ایک گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ اسی دوران ہینڈ گرنیڈ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
30 Jun 2024
حنا خان کا بریسٹ کینسر کی تشخیص کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا
اس موذی مرض کی تشخیص کے باوجود میں سب کو یقین دلانا چاہتی ہوں میں اس بیماری پر قابو پانے کیلیے پْرعزم اور مضبوط ہوں۔