30 Jun 2024
توہین مذہب پر مارا جانے والا شخص اسلام پسند نکلا، نعت خوانی اور مسجد کی ویڈیوز
چند روز قبل سلیمان کو سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں قتل کیا گیا
29 Jun 2024
جنوبی افریقا کی قسمت ساتھ نہ دے سکی، بھارت دوسری بار ٹی 20 کا چیمپئن بن گیا
ہاردک پانڈیا، بمرا اور بلے بازی میں ویرات کوہلی ، پٹیل نے بھارت کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
29 Jun 2024
کراچی کے بہادر نوجوان نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا کر دوست کو لٹنے سے بچا لیا
واقعہ نارتھ کراچی راجپوت گراؤنڈ کے قریب پیش آیا
29 Jun 2024
کراچی میں قیامت خیز گرمی سے 8 دن میں 968 شہری جان سے گئے
کراچی میں شدید گرمی کے باعث سیکڑوں اموات واقع ہوئی ہیں۔ ان میں بے گھر اور لاوارث افراد بھی شامل ہیں۔
29 Jun 2024
سندھ حکومت کاسرکاری نوکریوں سے متعلق کیس میں بڑا فیصلہ
سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈ ڈووکیٹ جنرل نے صوبائی حکومت کی جانب سے تجویز پیش کی
29 Jun 2024
یکم جولائی کو بینک عام لین دین کیلئے بند رہیں گے
اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔
29 Jun 2024
کراچی میں جان لیوا وائرس کی موجودگی کا انکشاف
یہ بات حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں سامنے آئی ہے
29 Jun 2024
گوگل نے ٹرانسلیشن سروس میں مزید 110 زبانیں شامل کرلیں
گوگل نے اس بات کا اعلان ایک بلاگ میں کیا، سروس کو ایک ہزار زبانوں تک کرنے کا فیصلہ
29 Jun 2024
اسرائیلی فوج نے پانی کے منتظر فسلطینی بچے سمیت خاندان کے چار افراد کو شہید کردیا
انٹرنیٹ پر دل دہلا دینے والی فوٹیج سامنے آئی جس میں کمسن بچہ والد کی گود میں خون میں لت پت پڑا ہے
29 Jun 2024
پاکستان میں 95 فیصد خواتین جاہل ہیں، ساحل عدیم کے متنازع بیان پر ہنگامہ
انفوئنسر نے یہ گفتگو نیشنل ٹی وی کے ایک پروگرام میں کی جس کے بعد سے تنازع کھڑا ہوگیا ہے
29 Jun 2024
عمر کوٹ میں اونٹ بہیمانہ تشدد کے بعد قتل، چاروں ٹانگیں کاٹ دی گئیں
اونٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ اُس نے بیمار مویشی کو چرنے کیلیے بھیجا جس کی سڑک سے لاش برآمد ہوئی
29 Jun 2024
کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی عائد
محکمہ داخلہ نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹٰ فکیشن جاری کردیا
29 Jun 2024
بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران پارکنگ کے تنازع پر ہجوم کے ہاتھوں مسلم شہری کا لرزہ خیز قتل
واقعہ گجرات میں پیش آیا، مشتعل ہجوم کے تشدد پر ہندو انتہا پسندوں نے خوشیاں منائیں
29 Jun 2024
منا بھائی کی طرح ڈاکٹر کراچی کے سرکاری اسپتال سے گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات
سیکیورٹی گارڈ نے بیکری ملازم کو ٹراما سینٹر سے گرفتار کیا
29 Jun 2024
ٹیکس چوری کے نام پر کسی بھی شہری کو 10 سال تک سزا ہوگی، قانون منظور
قومی اسمبلی نے سزاؤں کے حوالے سے ترمیم و تجویز کثرت رائے سے منظور کرلی ہے