8 May 2024
صارفین پر 26 ارب کا بوجھ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
8 May 2024
بشری بی بی کیس جیت گئیں، عدالت حکم پر عملدرآمد بھی ہوگیا
بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
8 May 2024
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند کے مدار میں داخل
پاکستانی آئی کیوب کے ساتھ کیمرے نصب ہیں جو تصاویر لے کر بھیجیں گے
8 May 2024
نوجوان لڑکی کے پیٹ سے مثانے برآمد، ڈاکٹرز حیران
چین میں پیٹ کے درد میں مبتلا لڑکی کا آپریشن کردیا گیا
8 May 2024
کراچی پولیس کا بھرتی اہلکار دوہرے قتل سمیت سنگین جرائم میں مطلوب نکلا
جرائم کرنے کے باوجود دانش 2017 میں پولیس میں ملازمت حاصل کرنے میں کامیاب رہا
8 May 2024
پیدائشی طور پر ہاتھوں سے محروم نوجوان کی محبت کی شادی، ویڈیو دیکھیں
ساحل بگھیو اور کائنات کی چھ سال پرانی دوستی ہے جو اب ایک رشتے میں تبدیل ہوگئی
8 May 2024
چاند پر بھیجے جانے والے پاکستانی سیٹلائٹ مشن کے حوالے سے اہم خبر
پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے تین سے چار کے درمیان میں مشن چاند کے مدار میں داخل ہوگا
8 May 2024
بہاولپور میں بھی خواجہ سراؤں کا تھانے پر حملہ
اس سے قبل اتوار کو کھاریاں میں خواجہ سراؤں نے تھانے پر حملہ اور توڑ پھوڑ کی تھی
8 May 2024
قدرت کا شاہکار، سعودی صحرا میں پراسرار برفانی چٹان دریافت
اس چٹان کی ویڈیو ایک شہری نے بنا کر شیئر کی ہے
8 May 2024
حماس کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، اسرائیل کی ہٹ دھرمی
اسرائیلی وزیر دفاع کا رفح کا دورہ، فوجیوں کو علاقے پر قبضہ کرنے کا حکم
8 May 2024
حماس کی جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی مظالم میں مزید 27 فلسطینی شہید
رفح میں آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج نے 6 خواتین اور 9 بچوں سمیت 27 افراد کو شہید کیا
8 May 2024
سانحہ نو مئی کا ایک سال، تحریک انصاف آج ملک بھر میں پرامن احتجاج کرے گی
سانحے کا ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا، بیرسٹر گوہر
8 May 2024
کور کمانڈر لاہور آفس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے 10 کارکنان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
عدالت نے دس ملزمان کی ضمانت منظور کرلی
7 May 2024
سعودی ولی عہد کے قافلے پر قاتلانہ حملے کی حقیقت سامنے آگئی
بے بنیاد دعوئوں کے حوالے سے کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔
7 May 2024
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل کا اہم اقدام
28 سالہ الزبیتھ پپکو نے امید ظاہر کی کہ ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر منتخب ہوں گے۔