10 Nov 2024
ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کریگی، بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو آگاہ کردیا
بی سی سی آئی نے آئی سی سی سے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے مشورہ دیا ہے کہ ٹیم کو پاکستان نہ بھیجا جائے۔
10 Nov 2024
پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 6 خوارج ہلاک
ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
9 Nov 2024
کراچی میں وردی میں ملبوس اہلکار شہری کو اغوا کر کے گاڑی چھین کر لے گئے
شہری کو گڈاپ میں ملزمان چھوڑ کر فرار ہوگئے
9 Nov 2024
غزہ میں تقریبا 70 فیصد بچے اور خواتین شہید ہوچکے، رپورٹ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی تہلکہ خیز رپورٹ منظر عام پر آگئی
9 Nov 2024
صبا قمر اور نعمان اعجاز کے بولڈ سین کی ویڈیو دیکھ کر مداح آگ بگولہ
یہ سین ویب سیریز مسٹر اینڈ مسز شمیم کا ہے
9 Nov 2024
عدالت کا ورک فرام ہوم پالیسی پر عملدرآمد کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹ رات 8 بجے بند کرنے کا بھی حکم دے دیا
9 Nov 2024
صدر کا ہر بالغ شخص کو 2 کروڑ 78 لاکھ روپے گرانٹ دینے کا اعلان
تیل کے نئے ذخائر کا براہ راست فائدہ عوام کو دینے کیلیے یہ اعلان کیا گیا ہے
9 Nov 2024
سوشل میڈیا انفلوئنسرز نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کی زندگیاں خراب کررہے ہیں، اداکارہ
انفلوئنسرز اپنے فالوورز، بڑھانے، لائیکس اور ویوز کے چکر میں جھوٹ بولتے ہیں، زویا ناصر
9 Nov 2024
علامہ اقبال کا 147واں یوم پیدائش، مفکر پاکستان کے بارے میں جانیے
ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے
9 Nov 2024
اسرائیلیوں کو لے کر پہلی پرواز تل ابیب پہنچ گئی
ایمسٹرڈیم میں جاری کشیدگی کے بعد یہ پہلی پرواز ہے جس نے تل ابیب میں لینڈنگ کی
8 Nov 2024
اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کے ہاں جلد خوشخبری متوقع
اس جوڑے نے جنوری 2023 میں شادی کی تھی جبکہ اب ایک سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے یہ خوشی کی خبر شیئر کی۔
8 Nov 2024
پارا چنار: مرکزی شاہراہ کھلوانے کیلئے جرگہ کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان
فریقین کے پاراچنار مرکزی شاہراہ کو محفوظ بنانے پراتفاق کے بعد سمیر کے مقام پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
8 Nov 2024
فلک شبیر نے شوہروں کو بیگم کے مشورے پر عمل کرنے کا مشورہ دے دیا
سارہ خان اور فلک شبیر نے جولائی 2020 میں شادی کی تھی اور دونوں کی اب ایک بیٹی عالیانہ فلک ہے۔
8 Nov 2024
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے صاف انکار کردیا
تاہم پی سی بی کے حکام نے باضابطہ طور پر درخواست موصول ہونے کی تردید کی ہے۔
8 Nov 2024
کراچی میں پان شاپ پر لوٹ مار کرنے والا ملزم مقابلے کے بعد گرفتار
گرفتار ملزم کی شناخت 3 نومبر کو جوہر آباد کے علاقے نصیر آباد میں ہونے والی پان شاپ ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے کی گئی۔