16 Jun 2024
شیراز کا بکرا کھوگیا
ول لاگر شیراز نے چند دن قبل ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں انہوں نے ویلاگنگ کو خیر باد کہہ دیا تھا
16 Jun 2024
ضلع کرم میں بم دھماکا: 4 افراد جان سے گئے
ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
16 Jun 2024
خبردار ! بلی پالنے کا نیا قانون نافذ، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ
وزارت دیہی امور و ماحولیات و خوراک کے ایک قانون کے تحت تمام پالتو بلیوں میں مائیکروچپ لگوانا ضروری ہے۔
16 Jun 2024
مئی میں ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ
بیورو آف اسٹیٹس ٹکس (پی بی ایس)کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق مئی میں برآمدات 18 فیصد بڑھ کر 1.55 ارب ڈالر ہوگئیں
16 Jun 2024
اونٹ کے بعد گدھے کی بھی ٹانگ توڑ دی گئی، ملزم گرفتار
ملزم کا گدھا اور سڑک پر موجود دوسری گاڑی کا گدھا لڑ پڑے تھے۔
16 Jun 2024
ایران سے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری
افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے سے خطے میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا۔
16 Jun 2024
بھارت میں گائے کے گوشت کے نام پر 11 مسلمانوں کے گھر منہدم
ضلعی حکومت اور پولیس نے مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا
16 Jun 2024
سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں عید الاضحی، مسجد الاقصی کے در و دیوار تکبیرات سے گونج اٹھے
سعودی عرب، امریکا، کینیڈا، فلسطین سمیت مختلف ممالک میں آج مذہبی جوش و خروش سے عید منائی جارہی ہے
16 Jun 2024
پی سی بی کو میرے جیسے تجربہ کار لیجنڈ کرکٹر کی ضرورت ہے، چاہت فتح علی
میں محسن نقوی کو ہٹانے کا مطالبہ نہیں کررہا، چاہت فتح علی
16 Jun 2024
سانگھڑ میں وڈیرے کی بربریت کا شکار اونٹ علاج کیلیے کراچی منتقل
کراچی میں اونٹ کا علاج اور مصنوعی ٹانگ لگائی جائے گی
16 Jun 2024
اسکردو میں دو جاپانی کوہ پیما لاپتہ، ایک کی لاش برآمد
جاپانی حکام بیس کیمپ ٹو پہنچ گئے، دوسرے کی تلاش جاری
16 Jun 2024
سعودی عرب کو قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم پنجاب سے گرفتار
آئی جی پنجاب کی پولیس ٹیم کو شاباش
16 Jun 2024
رفح اسرائیلی فوج کیلیے قبرستان بن گیا، 8 فوجی ہلاک
حماس اور القسام نے مشترکہ طور پر ذمہ داری قبول کرلی
16 Jun 2024
سعودی عرب میں لاکھوں عازمین کو سنبھالنے کیلیے پہلی بار AI ٹیکنالوجی کا استعمال
رواں سال 18 لاکھ سے زائد عازمین نے حج کی سعادت حاصل کرہرے ہیں