20 May 2024
ابراہیم رئیسی کی موت کا ذمہ دار اسرائیل اور امریکا قرار
سوشل میڈیا صارفین کو حادثے میں سازش نظر آنے لگی
20 May 2024
ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر جاں بحق، تصدیق ہوگئی
ایک روز قبل ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر اچانک لاپتہ ہوگیا تھا
20 May 2024
فیصل قریشی بڑا اداکار بن گیا مگر انسان نہیں بن سکا، والدہ
والدہ نے فیصل قریشی کو نافرمان بیٹا قرار دے دیا
19 May 2024
نوجوان نسل میں مرگی کے مرض کا بڑھنا باعث تشویش ہے، ماہرین
آج مرگی کے کیمپ میں آنے والے 60 فیصد سے زیادہ مریضوں کی عمریں 20 سال سے کم تھی۔
19 May 2024
ہماری نیک خواہشات ایرانی صدر اور قوم کے ساتھ ہیں، صدر مملکت ، وزیر اعظم
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے متعلق افسوسناک خبر سنی۔ بے چینی سے اچھی خبر کا انتظار ہے کہ سب ٹھیک ہے۔
19 May 2024
ہیلی کاپٹر حادثہ ، ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس جاری
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کی اطلاعات ہیں۔
19 May 2024
سعودی عرب میں حج کے دوران شدید گرمی کا امکان
موسم سے متعلق پیش گوئیوں کی بنیاد پر سعودی حکومت نے خصوصی اقدامات پر توجہ مرکوز رکھی ہے۔
19 May 2024
کوہلی کے پاکستان آنے کی خبر پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟
شاہد آفریدی نے کہا کہ ویرات کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں، چاہے وہ پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کے ساتھ آئے۔
19 May 2024
ثقلین مشتاق کا اپنی آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف
ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے ٹیم میں اوپنرز میں لیجنڈری سچن ٹنڈولکر اور سعید انور شامل کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کرکٹرز اپنے وقت سے 40-50 سال آگے کی کرکٹ کھیل کرگئے۔
19 May 2024
ایران نے امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی تصدیق کر دی
امریکی اور ایرانی حکام نے علاقائی حملوں میں اضافے سے بچنے کے لیے عمان میں بالواسطہ گفتگو کی ہے۔
19 May 2024
نمرہ خان اور بھارتی گلوکار نئی میوزک ویڈیو ایک ساتھ لانچ کریں گے
نمرہ خان کا کہنا تھا کہ ان کے گانے کا ٹائٹل کلی کلی ہوگا اور اس کی میوزک ویڈیو تیار کی جاچکی ہے۔
19 May 2024
ہیٹ ویو کا خدشہ، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی
انٹر کے امتحانات 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سے شروع ہوں گے۔
19 May 2024
غزہ میں اسرائیلی بربریت میں اضافہ، مزید 86 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج نے پانی بھرنے کے لیے جمع فلسطینیوں پر بم برسا دیئے۔ رفح سے انخلا کرنے والے خاندان کی گاڑی پر بھی ڈرون حملہ کیا۔