17 May 2024
در فشاں سلیم اور بلال عباس خان نے خفیہ نکاح کرلیا، یوٹیوبر ماریہ علی کا دعویٰ
دونوں کو حال ہی میں ڈرامہ عشق مرشد میں ایک ساتھ اداکاری کرتے دیکھا گیا تھا اور ان کی فین فالوونگ بھی لاکھوں میں ہے۔
17 May 2024
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان کھیلا گیا
17 May 2024
انشاء اللہ اس مرتبہ ورلڈ کپ جیت کر دکھائیں گے، شاہین آفریدی
ہم بھی لوگوں کو یہ کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں کہ ورلڈ کپ جیتیں گے تاہم انشاء اللہ اس مرتبہ یہ کر کے دکھائیں گے۔
17 May 2024
ممبئی میں کالج طالبات پر مسلم لباس پہننے پر پابندی عائد
طالب علم مہذب لباس پہن کر کالج میں داخل ہوں اور برقع، حجاب اور نقاب غیر مہذب ہیں تو اس سے پرہیز کریں۔
17 May 2024
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی ہنی مون پر انجوائے کرنے کی تصاویر وائرل
شعیب اور ثنا جاوید نے دوسری شادی کا جنوری 2024 میں اعلان کیا ہے
17 May 2024
ثانیہ مرزا کی دوسری شادی سے متعلق نبیل ظفر نے کیا کہا؟
اس نے اپنی نئی زندگی کی شروعات کرلی ہے تو پھر آپ کو بھی دوسری شادی کرلینی چاہیے کیونکہ تنہا زندگی نہیں گزرتی۔
17 May 2024
اینڈرائیڈ صارفین کیلیے زبردست سہولیات، چورہ شدہ موبائل آئی فون کی طرح لاک ہوجائے گا
گوگل کی جانب سے نئے اینڈرائیڈ سسٹم میں ایک خاص فیچر شامل کیا گیا ہے
17 May 2024
کانز فیسٹیول میں ایشوریہ رائے زخمی حالت میں شریک، ریڈ کارپٹ پر واک
ایشوریہ رائے کے ہاتھ پر پلاستر بندھا ہوا ہے
17 May 2024
عمران خان آرمی چیف کو خط میں کیا لکھنے جارہے ہیں؟ اہم تفصیلات
شاہ محمود اور پرویز الہی آج تحریک انصاف چھوڑیں جیل کے دروازے ان کے لیے کھل جائیں گے، بانی پی ٹی آئی
17 May 2024
کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر گرفتار، امریکی ساختہ بم برآمد
ملزم کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی کراچی میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے ۔
17 May 2024
عمران خان کی تصویر لیک ہونے پر سپریم کورٹ نے بڑی پابندی لگادی
عمران خان کی تصویر ایک روز قبل سماعت کے دوران لیک ہوئی تھی
17 May 2024
سرفراز بگٹی نے ماہرہ خان سے معافی مانگ لی، مگر کیوں؟
ماہرہ کے ساتھ جو ہوا اس پر شرمندہ ہوں اور معذرت کرتا ہوں، سرفراز بگٹی
17 May 2024
خاتون ڈاکٹر نے نوجوان کی زندگی بچالی، دل کی دھڑکن بحال
ڈاکٹر سمیہ لاہور کے چلڈرن اسپتال میں ذمہ داری انجام دیتی ہیں
17 May 2024
عدلیہ مخالف پریس کانفرنس پر مصطفی کمال اور فیصل واوڈا جو توہین عدالت کے نوٹس جاری
عدالت نے دونوں کو پانچ جون کو طلب کرلیا